Brailvi Books

اسلام کی بنیادی باتیں جلد 3
221 - 329
باب:  5




سنتیں اور آداب


اس باب میں آپ پڑھیں گے: 
علمِ دین سیکھنے سکھانے کے فضائل، قرآنِ مجید کی تلاوت کرنے و سیکھنے کے فضائل، 
مختلف کاموں سے پہلے اچھی اچھی نیتوں کا بیان مثلاً کھانا کھانے، پانی و چائے پینے، 
خوشبو لگانے کی نیتوں کے علاوہ مختلف کاموں کی سنتیں اور آداب