193 قبر زمین سے کس قدر اونچی ہونی چاہئے؟
194 تدفین کے بعد کیا کرنا چاہئے؟
195 تلقین کی شرعی حیثیت کیا ہے؟
196 کیا تلقین حدیث سے ثابت ہے؟
197 تلقین کا طریقہ کیا ہے؟
198 تلقین کا کیا فائدہ ہے؟
199 اگر کسی کو میت کی ماں کا نام معلوم نہ ہو تو تلقین کے وقت کیا کہے؟
200 ایصالِ ثواب سے کیا مراد ہے؟
201 کیا ایصالِ ثواب کا ذکر کسی حدیثِ پاک میں بھی مروی ہے؟
202 کیا ایصالِ ثواب کے لیے دن وغیرہ مقرر کرنا جائز ہے؟مثلاً تیجہ، دَسواں ، چالیسواں اور برسی (یعنی سالانہ ختم) وغیرہ ۔
203 کیا ایصالِ ثواب صرف مُردوں کو ہی کیا جا سکتا ہے؟
204 بزرگانِ دِین رَحِمَہُمُ اللّٰہُ الْمُبِیْن کی نیاز اور لنگر وغیرہ کھانا کیسا ہے؟
205 بزرگانِ دِین رَحِمَہُمُ اللّٰہُ الْمُبِیْن کی نیاز کیا مال دار بھی کھا سکتے ہیں ؟
206 ایصالِ ثواب کا طریقہ کیا ہے؟
207 فاتحہ کا طریقہ کیا ہے؟
208 اِیصال ثواب کیلئے دعا کا طریقہ بتائیے؟
209 روزہ سے کیا مراد ہے؟
210 کیا روزہ رکھنا فرض ہے؟
211 فرض روزہ سے کیا مراد ہے؟
212 واجب روزے سے کیا مراد ہے؟