Brailvi Books

اسلام کی بنیادی باتیں جلد 3
214 - 329
173	نمازِ جنازہ کے فرائض اور سنتیں بتائیے؟ 	
174	نمازِ جنازہ کا طریقہ بتائیے۔	
175	بالغ مردوعورت کے جنازے کی دعاکیا ہے؟	
176	نابالغ لڑکے کے جنازہ کی دعاسنائیے۔	
177	نابالغ لڑکی کے جنازہ کی دعاسنائیے۔	
178	کیا جنازے کو کندھا دینا ثواب کا کام ہے؟ 	
179	کیا سرکارِ مدینہ صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم سے کسی جنازے کو کندھا دینا ثابت ہے؟ 	
180	جنازے کو کندھا دینے کا طریقہ کیا ہے؟ 	
181	کیا جوتا پہن کر جنازہ پڑھ سکتے ہیں ؟ 	
182	نمازِ جنازہ میں کتنی صفیں ہونی چاہئیں ؟ 	
183	نمازِ جنازہ میں سب سے افضل صف کونسی ہے؟ 	
184	بالغ کی نمازِ جنازہ سے پہلے کیا اعلان کرنا چاہئے؟	
185	میت کو قبر میں اتارنے کے لیے قبر کے پاس کس طرف رکھنا چاہئے؟ 	
186	میت کو قبر میں اتارتے وقت کتنے آدمی ہونے چاہئیں ؟ 	
187	 عورت کی میت قبر میں اتارتے ہوئے کن باتوں کو پیشِ نظر رکھنا چاہئے؟ 	
188	میت کو قبر میں اتارتے وقت کیا دعا پڑھنا چاہئے؟	
189	میت کو قبر میں لٹاتے وقت کیا کرنا چاہئے؟	
190	قبر پر مٹی ڈالنے کا طریقہ بتائیے؟ 	
191	قبر پر کس قدر مٹی ڈالنا چاہئے؟ 	
192	قبرکیسی بنانی چاہئے؟