134 جمعہ کے دن درودِ پاک کی کثرت کے متعلق کوئی روایت بیان کیجئے۔
135 کیا جمعہ کے دن جلد جامع مسجد جانے کی کوئی فضیلت مروی ہے؟
136 اگر کوئی جمعہ کے دن نمازِ عصر یا مغرب تک مسجد ہی میں رکا رہے تو اس کے لیے کس قدر اجر و ثواب ہے؟
137 جمعہ کے دن زیارتِ قبور کا افضل وقت کونسا ہے؟
138 اگر کسی کے ماں باپ دونوں یا کوئی ایک فوت ہو چکا ہو تو کیا جمعہ کے دن ان کی قبر کی زیارت کرنے کے متعلق کوئی روایت مروی ہے
139 جمعہ کے دن سورۂ کہف کی تلاوت کی فضیلت بتائیے۔
140 وہ کونسے پانچ کام ہیں جو جمعہ کے دن کرنے سے بندہ جنت کا حق دار بن سکتا ہے؟
141 جمعہ کی ادائیگی کی شرائط بیان کیجئے۔
142 جمعہ کے دن خطبہ ہو رہا ہو اور ایک شخص باتوں میں مصروف ہو تواس کے متعلق کیا حکم ہے؟
143 کیا خطبہ سننا واجب ہے؟
144 کیا خطبہ سننے والا دُرُود شریف پڑھ سکتاہے؟
145 خُطبہ کے 7 مَدَنی پھول بیان کیجئے۔
146 جمعہ کے خطبات سنائیے۔
147 سال میں کتنی عیدیں ہیں ؟
148 یہ دونوں عیدیں کب اور کن مہینوں میں منائی جاتی ہیں ؟
149 ان دونوں عیدوں پر مسلمان کیا کرتے ہیں ؟
150 کیا ان دونوں عیدوں کے علاوہ بھی کسی دن کو عید کہا گیا ہے؟
151 کیا ان عیدوں کے علاوہ بھی کوئی دن ایسا ہے جس میں مسلمان خوشیاں مناتے ہیں ؟
152 عید میلاد کے موقع پر مسلمان کیا کرتے ہیں ؟