114 جمعہ کا شرعی حکم کیا ہے؟
115 اگر کوئی جمعہ نہ پڑھے تو اس کے متعلق کیا حکم ہے؟
116 اگر کوئی جمعہ کی فرضیت کا انکار کرے تو اس کے متعلق کیا حکم ہے؟
117 جمعہ کا آغاز کب اور کہاں ہوا؟
118 سب سے پہلے جمعہ کس نے پڑھایا؟
119 کیا سب سے پہلی نمازِ جمعہ مسجد نبوی میں ادا کی گئی تھی؟
120 جس مسجد میں جمعہ ہوتا ہے اسے کیا کہتے ہیں ؟
121 سرکار صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم نے سب سے پہلا جمعہ کب اور کہاں ادا فرمایا؟
122 سرکارِ دو عالم صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم نے اپنی حیاتِ طیبہ میں کل کتنے جمعہ ادا فرمائے؟
123 کیا جمعہ کا ذکر قرآن میں بھی ہے؟
124 جو شخص روزِ جُمُعہ یا شبِ جُمُعہ (یعنی جمعرات اور جُمُعہ کی درمیانی شب) مرے اس کے متعلق سرکارِ مدینہ نے کیا ارشاد فرمایا ہے؟
125 کیا جمعہ کے دن ہر دعا قبول ہوتی ہے؟
126 وہ گھڑی کونسی ہے جس میں ہر دعا قبول ہوتی ہے؟
127 اس وقت کیا دعا مانگنا چاہئے؟
128 کیا یہ بات درست ہے کہ جمعہ کے دن نیکی کا ثواب اور گناہ کا عذاب ستر گنا ہو جاتا ہے؟
129 جمعہ کے دن کیا کام کرنے چاہئیں ؟
130 جمعہ کے دن غسل کی فضیلت بتائیے۔
131 کیا جمعہ کے دن سنت کے مطابق سنور کر نماز کے لیے جانے کے متعلق کوئی فضیلت مروی ہے؟
132 حجامت بنوانے اور ناخن ترشوانے کا کام جمعہ سے پہلے کرنا چاہئے یا جمعہ کے بعد؟
133 جمعہ کے دن عمامہ شریف باندھنے کی فضیلت بتائیے۔