95 اگر امام سے نماز میں کوئی واجب چھوٹ گیا تو کیا مقتدی پر بھی سجدہ سَہْوْ واجب ہے؟
96 اگرمُقتدی سے بحالتِ اقتِدا سَہْو واقع ہوا تو کیا اس پر سَجدئہ سَہْوْ واجِب ہے؟
97 کیا سجدہ سَہْوْ صرف فرض نماز میں واجب ہے یا دیگر نمازوں میں بھی واجب ہے؟
98 چند صورتیں بتائیے جن میں سجدہ سَہْوْ واجب ہوتا ہے۔
99 سَجدئہ سَہْو کا طریقہ کیا ہے؟
100 سجدۂ تلاوت سے کیا مراد ہے؟
101 قرآنِ پاک میں سجدے کی کل کتنی آیات ہیں ؟
102 آیتِ سجدہ کا شرعی حکم کیا ہے؟
103 اگر کسی نے آیتِ سجدہ کا ترجمہ پڑھا یا سنا تو کیا اس پر بھی سجدہ کرنا لازم ہے؟
104 اگر کسی نے پوری آیتِ سجدہ نہ پڑھی بلکہ کچھ حصہ ہی پڑھا یا سنا تو اس کے متعلق کیا حکم ہے؟
105 کیا آیتِ سجدہ پڑھنے یا سننے سے فوراً سجدہ کرنا ضروری ہے یا بعد میں بھی کر سکتے ہیں ؟
106 مدارس میں طالب علم قرآنِ کریم یاد کرنے کے لیے ایک ہی آیت ایک ہی جگہ بیٹھے بیٹھے بار بار پڑھتے ہیں تو کیا آیتِ سجدہ بار بار پڑھنے اور سننے سے بار بار سجدہ کرنا ہو گا؟
107 اگر کوئی پوری سورت تلاوت کرے مگر آیتِ سجدہ نہ پڑھے تو اس کے متعلق کیا حکم ہے؟
108 سجدے کا مسنون طریقہ کیا ہے؟
109 کیا سجدۂ تلاوت میں یہ نیت ہونا ضروری ہے کہ یہ سجدہ فلاں آیت کا ہے؟
110 کیا سجدۂ تلاوت میں اَللهُ اَکْبَر کہتے وقت کانوں کو ہاتھ لگائے جاتے ہیں ؟
111 اگر کوئی سجدے والی تمام آیات اکٹھی پڑھے تو اس کی کیا فضیلت ہے؟
112 آیاتِ سجدہ قرآنِ پاک کے کس پارے و سورت میں ہیں اور کونسی ہیں تفصیل بتائیے؟
113 جمعہ سے کیا مراد ہے؟