14 حافظہ مضبوط کرنے کی دعا اور اس کی فضیلت بھی بتائیے۔
15 زبان کی لکنت دور کرنے کی دُعا کیا ہے؟
16 شعارِ کفار کودیکھ کر یا آواز سن کرکونسی دُعا پڑھی جاتی ہے؟
17 غصہ آنے، کتے کے بھونکنے اور گدھے کے رینگنے پر پڑھی جانے والی دُعاسنائیے۔
18 بارش کے وقت کی دعا سنائیے؟
19 آبِ زم زم پیتے وقت کیا دُعا کرنا چاہئے؟ نیز کیا آپ اس دعا کی کوئی فضیلت بتا سکتے ہیں ؟
20 بازار میں داخل ہوتے وقت کونسی دعا پڑھی جاتی ہے؟کیا اس کی کوئی فضیلت بھی مروی ہے؟
21 ادائے قرض کی دعااور اس کی فضیلت بتائیے۔
22 کسی مصیبت زدہ کو دیکھ کر کونسی دعاپڑھی جاتی ہے؟
23 ستاروں کو دیکھ کر کونسی دعاپڑھی جاتی ہے؟
24 کسی کو بدہضمی ہو جائے تو اسے کونسی دعا پڑھنی چاہئے؟
25 اگر کسی کو بخار ہو جائے تو اسے شفا کے حصول کے لیے کونسی دعا کرنی چاہئے؟
26 موذی امراض سے پناہ کی دعاسنائیے۔
27 مجلس کے اختتام کی دعاکیا ہے؟
٭…٭…٭