56 ختم قرآن کے بعد کیا مہینے کے باقی دن تراویح چھوڑ دے؟
57 تراویح میں قرآنِ مجید جلدی جلدی پڑھنا چاہئے یا آہستہ آہستہ؟
58 آج کل کے بہت تیز پڑھنے والے حفاظ کے متعلق کیا حکم ہے؟
59 اگرجلدی جلدی پڑھنے میں حافِظ صاحِب قرآنِ مجیدمیں سے کچھ الفاظ چبا گئے تو کیا خَتمِ قرآن کی سنّت ادا ہو گی؟
60 اگر کسی آیت میں کوئی حَرف چَب گیا یا اپنے مخرج سے نہ نکلا تو اب کیا کرنا چاہئے؟
61 اگر کسی وجہ سے تراویح کی نماز فاسد ہو جائے تو کیا کرنا چاہئے؟
62 اگر امام غلطی سے کوئی آیت یا سورۃ چھوڑ کر آگے بڑھ گیا تو کیا کرے؟
63 تراویح میں دو رکعت کے بعد بیٹھنا بھول گیا تو کیا کرے؟
64 تراویح میں اگر کوئی رکعات کی تعداد بھول جائے تو کیا کرے؟
65 ترویحہ سے کیا مراد ہے؟
66 ترویحہ کے دوران کیا کرنا یا پڑھنا چاہئے؟
67 تراویح پڑھانے کی اُجرت لینا کیسا ہے؟
68 اگر تراویح پڑھانے کی اُجرت طے نہ کی جائے اور لوگ یا انتظامیہ کچھ خدمت وغیرہ کریں تو کیا یہ لینا جائز ہے؟
69 اگر حافظ اُجرت نہ لے مگر اپنی تیزی دکھانے، خوش آوازی کی داد پانے اور نام چمکانے کیلئے قرآنِ پاک پڑھے تو کیا اسے ثواب ملے گا؟
70 اگر کوئی الگ الگ مساجد میں تراویح پڑھے تو کیا اس کا ایسا کرنا درست ہے؟
71 بعض لوگ امام کے رکوع میں پہنچنے کے انتظار میں بیٹھے رہتے ہیں ، ان کے متعلق کیا حکم ہے؟
72 کیا عشا کے فرض ایک امام کے پیچھے اور تراویح دوسرے امام کے پیچھے پڑھ سکتے ہیں ؟
73 کیا وتر پڑھنا فرض ہے؟
74 کیا فرض کی طرح وتر کی بھی قضا ہے؟