Brailvi Books

اسلام کی بنیادی باتیں جلد 3
205 - 329
چوتھا  باب ایک نظر میں
کیا آپ نے اصحابِ بدر کی نسبت سے عبادات کے متعلق چوتھے باب میں 
بیان کردہ درج ذیل 313 سوالات کے جوابات جان لئے ہیں ؟
1	طہارت کا کیا مطلب ہے؟	
2	طہارت کی کتنی قسمیں ہیں ؟	
3	نجاست کی کتنی قسمیں ہیں ؟ 	
4	نجاستِ حُکْمِیَّہ سے کیا مراد ہے؟ 	
5	نجاستِ حُکْمِیَّہ سے پاک ہونے کا طریقہ کیا ہے؟ 	
6	نجاستِ حَقِیْقِیَّہ سے کیا مراد ہے؟ 	
7	نجاستِ حَقِیْقِیَّہ سے پاک ہونے کا طریقہ کیا ہے؟ 	
8	نجاستِ غلیظہ کا حکم کیا ہے؟ 	
9	نَجاستِ غَلیظہ کے دِرہَم یا اس سے کم یا زیادہ ہونے سے کیا مراد ہے؟	
10	کون کون سی چیزیں نجاستِ غلیظہ ہیں ؟	
11	نجاستِ خفیفہ کا حکم کیا ہے؟ 	
12	نجاستِ خفیفہ کون کون سی چیزیں ہیں ؟	
13	بدن یا کپڑا نَجِس ہوجائے تو پاک کرنے کا کیا طریقہ ہے؟	
14	غسل کے کتنے فرض ہیں ؟ اور ان سے کیا مراد ہے؟	
15	غسل کا طریقہ بتائیے۔	
16	نہانے میں کن باتوں کو پیشِ نظررکھنا چاہئے؟