اسلام کی بنیادی باتیں جلد2 |
عمل کا ہو جذبہ عطا یا الٰہی (1) عمل کا ہو جذبہ عطا یا الٰہی گُناہوں سے مجھ کو بچا یا الٰہی میں پانچوں نَمازیں پڑھوں باجماعت ہو توفیق ایسی عطا یا الٰہی پڑھوں سنَّتِ قبلیہ وقْت ہی پر ہوں سارے نوافِل ادا یا الٰہی دے شوقِ تلاوت دے ذَوقِ عبادت رہوں باوُضو میں سدا یا الٰہی ________________________________ - 1 وسائل بخشش، ص۵۰