Brailvi Books

اسلام کی بنیادی باتیں جلد2
13 - 99
چوتھا کَلِمہ تَوْحِیْد
لَاۤاِلٰہَ اِلَّا اللّٰہُ وَحْدَہٗ لَا شَرِیْكَ لَہٗطلَہُ الْمُلْكُ وَلَہُ الْحَمْدُط یُحْیٖ وَیُمِیْتُ وَھُوَ حَیٌّ لَّا یَمُوْتُ اَبَدًا اَبَدًاط ذُوالْجَلَالِ وَالْاِكْرَامِ ط بِیَدِہِ الْخَیْرُ ط وَھُوَ عَلٰی كُلِّ شَیْءٍ قَدِیْرٌ ط
تر جمہ :  اللہ عَزَّ وَجَلَّ کے سوا کوئی معبود نہیں وہ اکیلا ہے اس کا کوئی شریک نہیں اُسی کے لئے ہے بادشاہی اور اُسی کے لئے حمد ہے وُہی زندہ کرتا اور مارتا ہے اور وہ زندہ ہے اُس کو ہر گز کبھی موت نہیں آئے گی،  بڑے جلال اور بُزُرگی والا ہے،  اسی کے ہاتھ میں بھلائی ہے اور وہ ہر چیز پر قادر ہے۔
پانچواں کَلِمہ اِسْتِغْفَارْ
اَسْتَغْفِرُ اللّٰہَ رَبِّیْ مِنْ كُلِّ ذَنْبٍ اَذْنَبْتُہٗ عَمَدًا اَوْ خَطَأً، سِرًّا اَوْ عَلَانِیْۃً وَّاَتُوْبُ اِلَیْہِ مِنَ الذَّنْبِ الَّذِیْ  اَعْلَمُ وَمِنَ الذَّنْبِ الَّذِیْ لَاۤ  اَعْلَمُ اِنَّكَ اَنْتَ عَلَّامُ الْغُیُوْبِ وَسَتَّارُ العُیُوْبِ وَغَفَّارُ الذُّنُوْبِ وَلَاحَوْلَ وَلَا قُوَّۃَ اِلَّابِاللّٰہِ الْعَلِیِّ الْعَظِیْمِ 
تر جمہ :  میں اللہ سے معافی مانگتاہوں جو میراپروردگارہے ہر گناہ سے جو میں نے جان بوجھ کر