Brailvi Books

اسلام کی بنیادی باتیں جلد 1
32 - 54
اچھی اچھی نِیَّتیں   
’’ تِلاوت کی نیتیں    ‘‘  کے 12 حروف کی نسبت سے تلاوتِ قرآنِ کریم کی  12 اچھی اچھی نیتیں   
 (1) … 	اللہ عَزَّ وَجَلَّ کی رِضااور ثواب کی نیت سے قرآنِ پاک کی تعلیم حاصل کروں   گا۔
 (2) … 	مدنی قاعدے اور قرآنِ مجید کا اَدب و اِحترام کروں   گا۔
 (3) … 	حکمِ قرآنی پرعمل کرتے ہوئے مدنی قاعدے میں   آیاتِ قرآنی اور قرآنِ پاک کو باوضو چھوؤں   گا۔
 (4) … 	مدنی قاعدے اور قرآنِ پاک کو تعظیم کی نیت سے بوسہ دوں   گا۔
 (5) … 	 گھر میں   بھی تلاوت کا معمول بناؤں   گا۔