| اسلام کی بنیادی باتیں جلد 1 |
عبادات وُضُو سوال…: وُضوکے فرائض کتنے اورکون کون سے ہیں ؟ جواب …: وُضوکے چارفرائض ہیں اور وہ یہ ہیں : لفظ ’’ اللہ ‘‘ کے چار حروف کی نسبت سے وُضو کے چار فرائض۔ (1) … چہرہ دھونا (2) … کُہنیوں سمیت دونوں ہاتھ دھونا (3) … چوتھائی سر کا مسح کرنا (4) … ٹخنوں سمیت دونوں پاؤں دھونا (1) ________________________________ - 1 نمازکے احکام، ص۱۴