Brailvi Books

اسلام کی بنیادی باتیں جلد 1
12 - 54
تَرجَمہ: سب خوبیاں اللہ عَزَّ وَجَلَّ کے لئے جس نے ہمیں   موت  (یعنی نیند) کے بعدحیات  (یعنی بیداری) عطا فرمائی اور ہمیں   اسی کی طرف لوٹنا ہے۔
مسلمان بھائی سے ملاقات کے وقت کی دُعا: 
اَلسَّلَامُ عَلَیْکُمْ وَ رَحْمَۃُ اللّٰہِ وَبَرَکَا تُـہ ط
تَرجَمہ: تم پر سلامتی ہواور اللہ عَزَّ وَجَلَّ کی رحمت اور برکتیں   ہوں   ۔
مصافحہ کرتے وقت کی دُعا: 
یَغْفِرُ اللّٰہُ لَنَا وَلَکُمْ ط
تَرجَمہ:  اللہ عَزَّ وَجَلَّ ہماری اورتمہاری مغفرت فرمائے۔
شکریہ اَدا کرتے وقت کی دُعا: 
جَزَاکَ اللّٰہُ خَیْرًاط
تَرجَمہ:   اللہ عَزَّ وَجَلَّ تم کو بہترین بدلہ دے۔
٭…٭…٭