Brailvi Books

علمُ القرآن
4 - 244
گئے واقعات دوسروں کو سُنا کر ذکرِ صالحین کی بَرَکتیں لُوٹوں گا(۱۳)(اپنے ذاتی نسخے پر) عِندَالضَّرورت خاص خاص مَقامات پر انڈر لائن کروں گا۔(۱۴)(اپنے ذاتی نسخے پر) ''یادداشت'' والے صَفْحَہ پر ضَروری نِکات لکھوں گا۔ (۱۵)دعوتِ اسلامی کے مدنی قافلوں میں سفر کروں گا۔(۱۶)مدنی انعامات پر عمل کرتے ہوئے اس کا کارڈ بھی جمع کروایا کروں گا۔(۱۷)دوسروں کویہ کتابپڑھنے کی ترغیب دلاؤں گا۔ (۱۸،۱۹) اس حدیثِ پاک '
' تَھَادَوْا تَحَابُّوْا''
ایک دوسرے کو تحفہ دو آپس میں محبت بڑھے گی ۔ (الموطاء للامام مالک،الحدیث:۱۷۳۱،ج۲،ص۴۰۷، دارالمعرفۃ بیروت) پرعمل کی نیت سے(ایک یا حسبِ توفیق)یہ کتاب خریدکردوسروں کوتحفۃًدوں گا۔ (۲۰)کتابت وغیرہ میں شَرْعی غلَطی ملی تو نا شرین کو تحریری طور پَر مُطَّلع کروں گا۔(مصنّف یاناشِرین وغیرہ کو کتا بوں کی اَغلاط صِرْف زبانی بتاناخاص مفید نہیں ہوتا)
Flag Counter