Brailvi Books

احساس ذمہ داری
49 - 51
ضامن ہوں۔''(بہجۃ الاسرار،ص۱۹۱،مطبوعۃ دارالکتب العلمیۃ بیروت)
    امیرِ اہل سنت دامت برکاتہم العالیہ کے رسائل اور کیسیٹوں کو فروخت اور تقسیم کر نا بھی ہماری ذمہ داری ہے ۔اللہ تعالیٰ ہمیں اس مدنی مقصد میں کامیابی حاصل کرنے کی توفیق عطافرمائے کہ،'' مجھے اپنی اور ساری دنیا کے لوگوں کی اصلاح کی کوشش کرنی ہے ، ان شاء اللہ عزوجل ۔''
تمت بالخیر والحمدللہ رب العٰلمین
Flag Counter