Brailvi Books

اِحیاء ُ الْعُلُوم مترجَم(جلد :5)
440 - 784
(3)…وَ مِنْ اٰیٰتِہٖۤ اَنْ خَلَقَکُمۡ مِّنۡ تُرَابٍ ثُمَّ اِذَاۤ اَنۡتُمۡ بَشَرٌ تَنۡتَشِرُوۡنَ ﴿۲۰﴾ (پ۲۱،الروم:۲۰)
ترجمۂ کنز الایمان:اور اس كی نشانیوں سے ہے یہ کہ تمہیں پیدا کیا مٹی سےپھر جبھی تم انسان ہو دنیا میں پھیلے ہوئے۔
(4)…اَلَمْ یَکُ نُطْفَۃً مِّنۡ مَّنِیٍّ یُّمْنٰی ﴿ۙ۳۷﴾ثُمَّ کَانَ عَلَقَۃً فَخَلَقَ فَسَوّٰی ﴿ۙ۳۸﴾ (پ۲۹،القيامة: ۳۷،۳۸)
ترجمۂ کنز الایمان:كيا وہ ایک بوند نہ تھا اس منی کا کہ گرائی جائے پھر خون کی پَھٹک ہوا تو اس نے پیدا فرمایا پھر ٹھیک بنایا۔ 
(5)…اَلَمْ نَخْلُقۡکُّمۡ مِّنۡ مَّآءٍ مَّہِیۡنٍ ﴿ۙ۲۰﴾ فَجَعَلْنٰہُ فِیۡ قَرَارٍ مَّکِیۡنٍ ﴿ۙ۲۱﴾ اِلٰی قَدَرٍ مَّعْلُوۡمٍ ﴿ۙ۲۲﴾ (پ۲۹،المرسلٰت:۲۰ تا۲۲)
ترجمۂ کنز الایمان:کیا ہم نے تمہیں ایک بے قدر پانی سے پیدا نہ فرمایاپھر اسے ایک محفوظ جگہ میں رکھا ایک معلوم اندازہ تک۔ 
(6)…اَوَلَمْ یَرَ الْاِنۡسَانُ اَنَّا خَلَقْنٰہُ مِنۡ نُّطْفَۃٍ فَاِذَا ہُوَ خَصِیۡمٌ مُّبِیۡنٌ ﴿۷۷﴾ (پ۲۳،يٰسٓ:۷۷)
ترجمۂ کنز الایمان:اور کیا آدمی نے نہ دیکھا کہ ہم نے اسے پانی کی بوند سے بنایاجبھی وہ صریح جھگڑالو ہے۔
(7)…اِنَّا خَلَقْنَا الْاِنۡسَانَ مِنۡ نُّطْفَۃٍ اَمْشَاجٍ ٭ۖ (پ۲۹،الدهر: ۲)
ترجمۂ کنز الایمان: بیشک ہم نےآدمی کو پیدا کیا ملی ہوئی منی سے۔
(8)…پھر اللہ عَزَّ  وَجَلَّ نے بتایا کہ کس طرح اس نے پانی کی بوند کو خون کی پھٹک کیا، پھر خون کی پھٹک کو گوشت کی بوٹی پھر گوشت کی بوٹی کو ہڈیاں کیا۔چنانچہ ارشاد باری تعالیٰ  ہے: وَلَقَدْ خَلَقْنَا الْاِنۡسَانَ مِنۡ سُلٰلَۃٍ مِّنۡ طِیۡنٍ ﴿ۚ۱۲﴾ ثُمَّ جَعَلْنٰہُ نُطْفَۃً فِیۡ قَرَارٍمَّکِیۡنٍ ﴿۪۱۳﴾ثُمَّ خَلَقْنَا النُّطْفَۃَ عَلَقَۃً فَخَلَقْنَا الْعَلَقَۃَ مُضْغَۃً فَخَلَقْنَا 
ترجمۂ کنز الایمان:اور بے شک ہم نے آدمی کو چُنی ہوئی مٹی سے بنایاپھر اُسے پانی کی بوند کیا ایک مضبوط ٹھہراؤ میں پھر ہم نے اس پانی کی بوند کو خون کی