Brailvi Books

اِحیاء ُ الْعُلُوم مترجَم(جلد :1)
348 - 1087
النَّہَارَ مَعَاشًا ﴿۪۱۱﴾ وَّ بَنَیۡنَا فَوْقَکُمْ سَبْعًا شِدَادًا ﴿ۙ۱۲﴾ وَّ جَعَلْنَا سِرَاجًا وَّ ہَّاجًا ﴿۪ۙ۱۳﴾ وَّ اَنۡزَلْنَا مِنَ الْمُعْصِرٰتِ مَآءً ثَجَّاجًا ﴿ۙ۱۴﴾ لِّنُخْرِجَ بِہٖ حَبًّا وَّ نَبَاتًا ﴿ۙ۱۵﴾ وَّ جَنّٰتٍ اَلْفَافًا ﴿ؕ۱۶﴾ (پ۳۰،النبا:۶تا۱۶)
کے لئے بنایااور تمہارے اوپر سات مضبوط چنائیاں چنیں (تعمیرکیں )اور ان میں ایک نہایت چمکتا چراغ رکھااور بھری بدلیوں سے زور کا پانی اُتاراکہ اس سے پیدا فرمائیں اناج اورسبزہ اور گھنے باغ۔
{۲}
اِنَّ فِیۡ خَلْقِ السَّمٰوٰتِ وَالۡاَرْضِ وَاخْتِلٰفِ الَّیۡلِ وَالنَّہَارِ وَالْفُلْکِ الَّتِیۡ تَجْرِیۡ فِی الْبَحْرِ بِمَا یَنۡفَعُ النَّاسَ وَمَاۤ اَنۡزَلَ اللہُ مِنَ السَّمَآءِ مِنۡ مَّآءٍ فَاَحْیَا بِہِ الۡاَرْضَ بَعْدَ مَوْتِہَا وَبَثَّ فِیۡہَا مِنۡ کُلِّ دَآبَّۃٍ۪ وَّتَصْرِیۡفِ الرِّیٰحِ وَالسَّحَابِ الْمُسَخَّرِ بَیۡنَ السَّمَآءِ وَالۡاَرْضِ لَاٰیٰتٍ لِّقَوْمٍ یَّعْقِلُوۡنَ﴿۱۶۴﴾ (پ۲،البقرۃ:۱۶۴)
ترجمۂ کنز الایمان:بے شک آسمانوں اور زمین کی پیدائش اوررات و دن کا بدلتے آنااور کشتی کہ دریا میں لوگوں کے فائدے لے کر چلتی ہے اور وہ جو اللّٰہ نے آسمان سے پانی اُتار کر مردہ زمین کو اس سے جِلادیا اور زمین میں ہر قسم کے جانور پھیلائے اور ہواؤں کی گردش اور وہ بادل کہ آسمان و زمین کے بیچ میں حکم کا باندھا ہے ان سب میں عقلمندوں کے لئے ضرور نشانیاں ہیں ۔
{۳}
اَلَمْ تَرَوْا کَیۡفَ خَلَقَ اللہُ سَبْعَ سَمٰوٰتٍ طِبَاقًا ﴿ۙ۱۵﴾ وَّ جَعَلَ الْقَمَرَ فِیۡہِنَّ نُوۡرًا وَّ جَعَلَ الشَّمْسَ سِرَاجًا ﴿۱۶﴾ وَ اللہُ اَنۡۢبَتَکُمۡ مِّنَ الْاَرْضِ نَبَاتًا ﴿ۙ۱۷﴾ ثُمَّ یُعِیۡدُکُمْ فِیۡہَا وَ یُخْرِجُکُمْ اِخْرَاجًا ﴿۱۸﴾(پ۲۹، نوح: ۱۵ تا۱۸)
 ترجمۂ کنز الایمان: کیا تم نہیں دیکھتے اللّٰہ نے کیونکر سات آسمان بنائے ایک پر ایک اور ان میں چاند کو روشنی کیا اور سورج کوچراغ اور اللّٰہ نے تمہیں سبزے کی طرح زمین سے اگایا۔پھر تمہیں اسی میں لے جائے گااور دوبارہ نکالے گا۔  
{۴}
اَفَرَءَیۡتُمۡ مَّا تُمْنُوۡنَ ﴿ؕ۵۸﴾ ءَاَنۡتُمْ تَخْلُقُوۡنَہٗۤ اَمْ نَحْنُ الْخٰلِقُوۡنَ ﴿۵۹﴾ نَحْنُ قَدَّرْنَا بَیۡنَکُمُ 
 ترجمۂ کنزالایمان: تو بھلا دیکھو تو وہ منی جو گراتے ہو۔کیا تم اس کا آدمی بناتے ہو یا ہم بنانے والے ہیں ۔ہم نے تم