Brailvi Books

حکایتیں اور نصیحتیں
643 - 649
    اے موسیٰ !میں نے اس پر رحم کیااور کیا میرے کرم کے لائق تھا کہ میں اس کو خائب و خاسر لو ٹادیتا۔جب اس نے یہ کلمات کہے تو میں نے اس سے درگزر فرمایااور اس کی مغفرت فرما دی اور میں ہی بخشنے والا، مہربان ہوں۔''

    یااللہ عَزَّوَجَلَّ !ہمیں دین کی سمجھ عطا فرما ،مشکل امور کی تشریح کرنا سکھا اور ہمیں ذلت ورسوائی سے محفوظ فرما۔اے ہمارے مالک ومولیٰ عَزَّوَجَلَّ !اے حق ومُبِین ذات! ہمیں اپنی رحمت سے اپنا کامیاب بندہ بنا دے ۔ یَا اَرْحَمَ الرَّاحِمِیْن! ہم پر اپنا خاص رحم وکرم فرما۔
 (اٰمِیْن بجاہ النّبی الامین صلَّی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلَّم )

وَصَلَّی اللہ عَلٰی سیِّدِنَا مُحَمَّدٍ وَّعَلٰی آلِہٖ وَصَحْبِہٖ اَجْمَعِیْن
Flag Counter