Brailvi Books

حکایتیں اور نصیحتیں
240 - 649
روٹیاں ملتی تھیں، اس نے وہ روٹیاں اس سائل کو دے دیں اور خود بھوکا رہا۔ اللہ عزَّوَجَلَّ نے اس زمانے کے نبی علیہ السلام کی طرف وحی فرمائی : ''اس سے کہو کہ زنا کے سبب تمہارے سب اعمال برباد ہو گئے ، پھر تیری صدقہ کی دو روٹیوں اور خود پر مسکین کو ترجیح دینے نے تمام اعمال کو زندہ کر دیا، پس یہ تیرے صدقے کا ثواب ہے ، میں نے اسے قبول کرکے تمہیں تمہاری سابقہ حالت پر لوٹا دیاہے۔
   (الاحسان بترتیب صحیح ابن حبان،کتاب البر والاحسان،باب ماجاء فی الطاعات وثوابھا، الحدیث۳۷۹، ج۱، ص۲۹۸، بتغیرٍ)
وَصَلَّی اللہ عَلٰی سیِّدِنَا مُحَمَّدٍ وَّ عَلٰی آلِہٖ وَ صَحْبِہٖ اَجْمَعِیْن
Flag Counter