Brailvi Books

غافل درزی
33 - 34
عَزَّوَجَلَّ انہیں بھی سلسلہ قادِریہ رَضویہ عطّاریہ میں داخل کرلیاجائے گا۔ اس کے لئے نام لکھنے کاطریقہ بھی سمجھ لیں۔

    مثلاً لڑکی ہو تو میمونہ بنتِ علی اکبرعمر تقریباًتین ماہ اور لڑکا ہو تو محمد امین بن محمداکرم عمر تقریباً سات سال، اپنا مکمل پتا لکھنا ہر گز نہ بھولیں(پتا انگریزی کے کیپٹل حروف میں لکھیں) 

E.Mail : Attar@dawateislami.net

''قادِری عطّاری'' یا ''قادِریہ عطّاریہ'' بنوانے کیلئے

(۱)نام و پتا بال پین سے اور بالکل صاف لکھیں، غیر مشہور نام یا الفاظ پر لازماً اِعراب لگائیں۔ اگر تمام ناموں کیلئے ایک ہی پتا کافی ہو تو دوسرا پتا لکھنے کی حاجت نہیں۔(۲)ایڈریس میں مَحرم یا سرپرست کا نام ضَرور لکھیں(۳)الگ الگ مکتوبات منگوانے کیلئے جوابی لفافے ساتھ ضَرور اِرسال فرمائیں۔
نمبر شمار	نام	مر د / عورت	بن / بنت	باپ کا نام	عمر	مکمل ایڈریس
Flag Counter