دعاکے فضائل وآداب اور اس سے متعلقہ احکام پر مشتمل بے مثال تحقیقی شاہکار
أحسن الوعاء لآداب الدعاء
مصنّف: رئیس المتکلمین مولانا نقی علی خان علیہ رحمۃ الرحمن
مع
ذیل المدعاء لأحسن الوعاء
شارح: اعلیٰ حضرت،امام اہلسنت امام احمد رضا خان علیہ رحمۃ الرحمن
کی تسہیل وتخریج بنام
فضائلِ دعا
تسہیل و تخریج: عبد المصطفیٰ رضا مدنی، محمد یونس علی عطاری مدنی
کاشف سلیم عطاری مدنی، سیدعقیل احمدعطاری مدنی
پیشکش
مجلس: المدینۃ العلمیۃ (دعوتِ اسلامی)
شعبہ کتبِ اعلیٰ حضرت رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ
ناشر
مکتبۃ المدینہ، باب المدینہ کراچی