Brailvi Books

فیضانِ صدیق اکبر
3 - 691
اَلصَّلٰوۃُ وَالسَّلَامُ عَلَیۡکَ یَارَسُولَ اللہ 	وَعَلٰی اٰلِکَ وَاَصحٰبِکَ یَا حَبِیبَ اللہ
نام کتاب	: 	فیضانِ صدیق اکبر
پیش کش	: 	شعبۂ فیضانِ صحابہ و اہل بیت (مجلس المدینۃ العلمیۃ)
طباعت	اوَّل	: 	جمادی الاولیٰ ۱۴۳۳ھ بمطابق اپریل2012ء
	تعداد	:	8000   آٹھ ہزار
	ناشر	:  	مکتبۃ المدینہ باب المدینہ کراچی
تصدیق نامہ

تاریخ:۲۵ جمادی الاولی  ۱۴۳۳ھ  	           	                       حو الہ نمبر:۱۷۶
الحمد للّٰہ رب العٰلمین والصلٰوۃ والسلام علٰی سید المرسلین وعلی اٰلہ واصحا بہ اجمعین 
 تصدیق کی جاتی ہے کہ کتاب
’’فیضان صدیق اکبر‘‘
(مطبوعہ مکتبۃ المدینہ)  پر مجلسِ تفتیشِ کتب ورسائل کی جانب سے نظرثانی کی کوشش کی گئی ہے۔مجلس نے اسے مطالب ومفاہیم کے اعتبار سے مقدور بھر ملاحظہ کر لیا ہے،البتہ کمپوزنگ یا کتابت کی غلطیوں کا ذمہ مجلس پر نہیں۔
مجلس تفتیشِ کتب و رسا ئل (دعوتِ اسلامی)
    2012- 04 -18

E.mail: ilmia@dawateislami.net
www.dawateislami.net 
مدنی التجاء: کسی اورکویہ کتاب چھاپنے کی اجازت نھیں۔