Brailvi Books

فیضان محدثِ اعظم پاکستان
50 - 59
 رضوىہ سردارآباد) ،   نائب محدثِ اعظم پاکستان نباض قوم حضرت مولانا ابوداؤد محمد صادق قادری رضوی مَدَّظِلُّہُ الْعَالِی  (مہتمم  دارالعلوم سراج العلوم گوجرنوالہ ) ، عالمی مبلغِ اسلام حضرت مولانا محمد ابراہیم خوشتر صدیقی رَحْمَۃُ اللہِ تَعَالٰی عَلَیْہ  ، حضرت علامہ ابوالشاہ عبدالقادر احمد آبادی رَحْمَۃُ اللہِ تَعَالٰی عَلَیْہ  (بانی دارالعلوم جامعہ قادریہ سردارآباد)  آخرالذکر پانچوں ہستیوں کو آپ رَحْمَۃُ اللہِ تَعَالٰی عَلَیْہ سے شرفِ تلمذ کے ساتھ ساتھ خلافت کا شرف بھی حاصل ہے۔  (1) 
جانشینِ محدثِ اعظم پاکستان 
محدثِ اعظم پاکستان عَلَیْہِ رَحْمَۃُ الْمَنَّانکےخلیفہ و جانشین آپ کے بڑے صاحبزادے قاضى محمد فضل رسول حىدر رضوى مَدَّظِلُّہُ الْعَالِی ہیں جنہیں حضور محدثِ اعظم پاکستان  نےوصال سے ایک سال قبل ۱۳۸۱ھ میں عرسِ قادری رضوی کے موقع پرعلما ومشائخ کی موجودگی میں جمیع سلاسل کی خلافت عطا فرماکر اپنا جانشین مقرر کیا ۔نیز دستارِفضیلت سے مشرف  فرماتے ہوئے جملہ علوم وفنون کی روایات کی سند بھی عطا فرمائی ۔ (2)  
اولاد مجاز 
محدثِ اعظم پاکستان عَلَیْہِ رَحْمَۃُ الْمَنَّان کو اللہ عَزَّ  وَجَلَّ نے چار صاحب زادے اور



________________________________
1 -     تذکرہ جمیل حجۃ الاسلام شاہ حامد رضا ، ص۲۵۴ تا ۲۵۵ملتقطاًوغیرہ 
2 -     حیات محدث اعظم، ص ۳۷۹ملخصاً