12 ہشت بہشت پروگریسو بکس ، مرکز الاولیاء لاہور
13 اللہ کے خاص بندے عبدہ علم دین پبلشرزمرکزالاولیاء لاہور
14 آدابِ مرشد کامل مکتبۃ المدینہ باب المدینہ کراچی
15 غوثِ پاک کے حالات مکتبۃ المدینہ باب المدینہ کراچی
16 خوفناک جادوگر مکتبۃ المدینہ باب المدینہ کراچی
مدنی پھول
(ولیُّ اللہ کے مزار شریف یا) کسی بھی مسلمان کی قبر کی زیارت کو جاناچاہے تو مستحب یہ ہے کہ پہلے اپنے مکان پر (غیرمکروہ وقت میں ) دورکعت نفل پڑھے ، ہر رکعت میں سورۃُ الفاتحہ کے بعد ایک بار آیۃُ الکرسی اور تین بارسورۃُ الاخلاص پڑھے اور اس کا ثواب صاحب قبر کو پہنچائے ، اللہتَعَالٰی اس فوت شدہ بندے کی قبر میں نورپیدا کرے گا اور اس (ثواب پہنچانے والے ) شخص کو بہت زیادہ ثواب عطافرمائے گا۔ (فتاوی عالمگیری ، ۵ / ۳۵۰)