عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم کے نسب مبارک سے جا ملتا ہے۔
نقشۂ شجرۂ نسب
حضور نبی کریم صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم حضرت سیِّدُنا عمر فاروقِ اعظم رَضِیَ اللّٰہُ تَعَالٰی عَنْہ
حضرت سیِّدُنا عبد اللہ رَضِیَ اللّٰہُ تَعَالٰی عَنْہ خطاب
حضرت سیِّدُنا عبد المطلب رَضِیَ اللّٰہُ تَعَالٰی عَنْہ نفیل
حضرت سیِّدُنا ہاشم رَضِیَ اللّٰہُ تَعَالٰی عَنْہ عبد العزی
حضرت سیِّدُنا عبد مناف رَضِیَ اللّٰہُ تَعَالٰی عَنْہ ریاح
حضرت سیِّدُنا قصی رَضِیَ اللّٰہُ تَعَالٰی عَنْہ عبد اللہ
حضرت سیِّدُنا کلاب رَضِیَ اللّٰہُ تَعَالٰی عَنْہ قرط
حضرت سیِّدُنا مرۃ رَضِیَ اللّٰہُ تَعَالٰی عَنْہ رزاح
- عدی
حضرت سیِّدُنا کعب رَضِیَ اللّٰہُ تَعَالٰی عَنْہ
حضرت سیِّدُنا لؤی رَضِیَ اللّٰہُ تَعَالٰی عَنْہ
حضرت سیِّدُنا غالب رَضِیَ اللّٰہُ تَعَالٰی عَنْہ
حضرت سیِّدُنا فہر رَضِیَ اللّٰہُ تَعَالٰی عَنْہ
حضرت سیِّدُنا مالک رَضِیَ اللّٰہُ تَعَالٰی عَنْہ
حضرت سیِّدُنا مالک رَضِیَ اللّٰہُ تَعَالٰی عَنْہ حضرت سیِّدُنا ابراہیم عَلٰی نَبِیِّنَاوَعَلَیْہِ الصَّلٰوۃُ وَالسَّلَام کی ۵۸ویں پشت میں تھے۔
آپ کی والدہ کا نسب نامہ:
آپ کی والدہ کا مکمل نام حَنْتَمَہ بنت ہاشم بن مغیرہ بن عبداللہ بن عمر مخزوم ہے۔ آپ ابوجہل کی چچازاد بہن