تصدیق نامہ
تاریخ: ۲۹جمادیالاخریٰ۱۴۳۵ھ حوالہ نمبر: ۱۸۹
اَلْحَمْدُ لِلّٰہِ رَبِّ الْعٰلَمِیْنَ وَالصَّلٰوۃُ وَالسَّلَامُ عَلٰی سَیِّدِالْمُرْسَلِیْنَ وَعَلٰی اٰلِہٖ وَاَصْحَابِہٖ اَجْمَعِیْن
”فیضانِ معراج“
(مطبوعہ مکتبۃ المدینہ) پر مجلس تفتیش کُتُب و رَسائل کی جانِب سے نظرِ ثانی کی کوشش کی گئی ہے۔مجلس نے اسے عقائد،کُفریہ عِبارات،اَخلاقیات، فقہی مسائل اور عَربی عِبارات وغیرہ کے حوالے سے مقدور بھر مُلاحظہ کر لیا ہے،البتہ کمپوزنگ یا کِتابت کی غَلَطیوں کا ذِمَّہ مجلس پر نہیں ۔
مجلس تفتیش کُتُب ورسائل(دعوتِ اسلامی)
2014-03-02
E.mail: ilmia@dawateislami.net
www.dawateislami.net
مدنی التجاء: کسی اورکویہ کتاب چھاپنے کی اجازت نھیں