(10)…’’رسول اللہ صَلَّی اللّٰہُ تَعَا لٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمنے آپ کے قبول اسلام کی دعا فرمائی۔‘‘(1)
(11)…’’آپ کے دل اور زبان پر اللہ عَزَّ وَجَلَّ نے حق جاری فرمادیا۔‘‘ (2)
(12)…’’اگر میرے بعد کوئی نبی ہوتا تو عمر ہوتا۔‘‘(3)
(13)…’’شیطان بھی آپ رَضِیَ اللّٰہُ تَعَالٰی عَنْہ سے خوف کھاتا ہے۔‘‘(4)
(14)…’’شیاطینِ جن وانس آپ رَضِیَ اللّٰہُ تَعَالٰی عَنْہ سے بھاگتے ہیں ۔‘‘(5)
(15)…’’رسول اللہ صَلَّی اللّٰہُ تَعَا لٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم نے آپ کودعاؤں میں یادرکھنے کا فرمایا۔‘‘ (6)
(16)…’’آپ کے قبول اسلام پر آسمان والوں نے بھی خوشیاں منائیں ۔‘‘ (7)
(17)…’’آپ کے قبول اسلام کے بعد شیطان وقت ملاقات منہ کے بل گر پڑتا ہے۔‘‘ (8)
(18)…’’اِسلام آپ کی وفات پر روئے گا۔‘‘ (9)
(19)…’’حق‘‘ میرے بعد عمر کے ساتھ ہوگا چاہے وہ جہاں بھی ہوں ۔‘‘ (10)
فاروقِ اعظم کی فضائل میں شرکت:
امیر المؤمنین حضرت سیِّدُنا عمر فاروقِ اعظم رَضِیَ اللّٰہُ تَعَالٰی عَنْہ کو بارگاہِ رسالت سے اِنفرادی فضائل کے علاوہ کئی ایسے فضائل بھی حاصل ہوئے جو مشترکہ تھے یعنی وہ فضائل آپ کو سیِّدُنا ابوبکر صدیق رَضِیَ اللّٰہُ تَعَالٰی عَنْہ یا دیگر صحابہ کرام عَلَیْہِمُ
مـــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــدینـــہ
1…ترمذی، کتاب المناقب، باب فی مناقب ابی حفص۔۔۔الخ، ج۵، ص۳۸۳، حدیث: ۳۷۰۳۔
2…ترمذی، کتاب المناقب، باب فی مناقب ابی حٖفص۔۔۔الخ، ج۵، ص۳۸۳، حدیث: ۳۷۰۲۔
3…ترمذی، کتاب المناقب، باب فی مناقب ابی حٖفص۔۔۔الخ، ج۵، ص۳۸۵، حدیث: ۳۷۰۶۔
4…ترمذی، کتاب المناقب، باب فی مناقب ابی حٖفص۔۔۔الخ، ظص۳۸۷، حدیث: ۳۷۱۱۔
5…ترمذی، کتاب المناقب، باب فی مناقب ابی حٖفص۔۔۔الخ، ج۵، ص۳۸۷، حدیث: ۳۷۱۱۔
6…ابو داود، کتاب الوتر، باب الدعاء، ج۲، ص۱۱۴، حدیث: ۱۴۹۸۔
7… ابن ماجہ، کتاب السنۃ، فضل عمر، ج۱، ص۷۶، حدیث: ۱۰۳۔
8…معجم کبیر، سدیسۃ مولاۃ حفصۃ۔۔۔الخ، ج۲۴، ص۳۰۵، حدیث: ۷۷۴۔
9…تاریخ ابن عساکر، ج۴۴، ص۱۳۸۔
10…مسند بزار، عطاء بن ابی رباح۔۔۔الخ، ج۶، ص۹۸، حدیث: ۲۱۵۴۔