ہجرت بارگاہِ رسالت میں حاضری کا معمول، سیِّدُنا فاروق اعظم رَضِیَ اللّٰہُ تَعَالٰی عَنْہکے مشورے سے مؤذن کا تقرر۔
٭…نواں باب، فاروقِ اعظم کے غزوات وسرایا:
غزوات وسرایا کی تعریف، علم المغازی کی اہمیت، صَلَّی اللّٰہُ تَعَا لٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمکے غزوات، سیِّدُنا فاروق اعظم رَضِیَ اللّٰہُ تَعَالٰی عَنْہکے غزوات، غزوۂ بدر، غزوۂ اُحد، غزوۂ بنو نضیر، بدرالموعد، غزوۂ بنو مصطلق، غزوۂ خندق، غزوۂ حدیبیہ، غزوۂ خیبر، غزوۂ فتح مکہ، غزوۂ حنین، غزوۂ طائف، غزوۂ تبوک اور ان تمام غزوات میں سیِّدُنا فاروق اعظم رَضِیَ اللّٰہُ تَعَالٰی عَنْہکو حاصل ہونے والے فضائل، آپ کی جنگی مہمات کا بیان۔
٭…دسواں باب، فاروقِ اعظم اور وصالِ رسول اللہ:
سیِّدُنا فاروق اعظم رَضِیَ اللّٰہُ تَعَالٰی عَنْہسے متعلق حدیث قرطاس کی نفیس وجوہات، آپ کی مدنی سوچ وباکمال فراست، رسول اللہ صَلَّی اللّٰہُ تَعَا لٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم کی آخری نمازیں ، سیِّدُنا صدیق اکبر رَضِیَ اللّٰہُ تَعَالٰی عَنْہ کا نصیحت آموز خطبہ، بارگاہِ رسالت میں شیخین کریمین رَضِیَ اللّٰہُ تَعَالٰی عَنْہُمَا کا سلام، رسول اللہ صَلَّی اللّٰہُ تَعَا لٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمکے وصال ظاہری پر سیِّدُنا فاروقِ اعظم رَضِیَ اللّٰہُ تَعَالٰی عَنْہکے دردناک جذبات، آپ کے صدمے کی کیفیت۔
٭…گیارہواں باب، فاروقِ اعظم عہدِ صدیقی میں :
سیِّدُنا فاروق اعظم رَضِیَ اللّٰہُ تَعَالٰی عَنْہاور بیعت صدیق اکبر رَضِیَ اللّٰہُ تَعَالٰی عَنْہ، سیِّدُنا فاروق اعظم رَضِیَ اللّٰہُ تَعَالٰی عَنْہ کا نصیحت آموز خطبہ، سیِّدُنا صدیق اکبر رَضِیَ اللّٰہُ تَعَالٰی عَنْہ کے وزیر ومشیر، لشکر اسامہ بن زید رَضِیَ اللّٰہُ تَعَالٰی عَنْہ کے بارے میں آپ کی گفتگو، عہد صدیقی میں مدینہ منورہ کے قاضی، جمع قرآن میں آپ کا عظیم الشان کردار، سیِّدُنا صدیق اکبر رَضِیَ اللّٰہُ تَعَالٰی عَنْہ اور خلافت فاروق اعظم۔
٭…بارہواں باب، کراماتِ فاروقِ اعظم:
کرامت کی تعریف اور اس کی اقسام، سیِّدُنا فاروق اعظم رَضِیَ اللّٰہُ تَعَالٰی عَنْہکی ظاہری ومعنوی کرامات کا بیان، صحابہ