Brailvi Books

فیضانِ فاروقِ اعظم(جلداوّل)
26 - 831
 آپ کی باکمال فراست ومعاملہ فہمی کا بیان، اِطاعت باری تعالی، نماز، روزہ، اعتکاف ودیگر اعمال کا بیان، خوف خدا، دنیا سے بے رغبتی، فکر آخرت، حق گوئی، صداقت، ہیبت، جلال، اتباع سنت کا بیان، بدمذہبوں   سے کنارہ کشی، مریضوں   کی عیادت، لواحقین سے تعزیت کا بیان، سیِّدُنا فاروق اعظم رَضِیَ اللّٰہُ تَعَالٰی عَنْہکے مختلف علوم وفنون کا بیان، آپ کی قرآن فہمی، مروی تفسیر، مروی مختلف احادیث مبارکہ۔
٭…چوتھا باب، ملفوظات فاروقِ اعظم:
مختلف اصلاحی مدنی پھولوں   پر مشتمل مدنی گلدستے، مختلف نصیحت آموز خطبات کا بیان، سیِّدُنا فاروق اعظم رَضِیَ اللّٰہُ تَعَالٰی عَنْہکے اصلاحی، سیاسی، فلاحی وسماجی مکتوبات (خطوط) کا بیان، مختلف اصلاحی نصیحتوں   ووصیتوں   کا بیان، آپ رَضِیَ اللّٰہُ تَعَالٰی عَنْہسے منقول مختلف دعائیں  ۔
٭…پانچواں   باب، فاروقِ اعظم عہد رسالت میں  :
سیِّدُنا فاروق اعظم رَضِیَ اللّٰہُ تَعَالٰی عَنْہکی بارگاہِ نبوی وبارگاہ صدیقی سے تربیت، آپ کی فضائل میں   انفرادیت، فضائل میں   شراکت، آپ کا علمی ذوق وشوق، مزاج شناسِ رسولِ اکرم صَلَّی اللّٰہُ تَعَا لٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم، مشیر بارگاہ رسالت ومدینہ منورہ کے عامل صدقات، حجۃ الوداع میں   رفاقت رسولِ اکرم صَلَّی اللّٰہُ تَعَا لٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم، عہدِ رسالت میں   فاروقی فیصلے، بارگاہ رسالت میں   مدنی مکالمے، سیِّدُنا فاروق اعظم رَضِیَ اللّٰہُ تَعَالٰی عَنْہکی سیِّدُنا اُویسِ قرنی رَحْمَۃُ اللّٰہِ تَعَالٰی عَلَیْہ  سے ملاقات۔
٭…چھٹا باب، فاروقِ اعظم کا قبولِ اسلام:
سیِّدُنا فاروق اعظم رَضِیَ اللّٰہُ تَعَالٰی عَنْہکے قبولِ اِسلام میں   معاون چند واقعات، قبولِ اسلام کے مختلف واقعات، سیِّدُنا فاروق اعظم رَضِیَ اللّٰہُ تَعَالٰی عَنْہچالیسویں   مسلمان، اُنتالیس اصحاب کے اسمائے مبارکہ، آپ کی قوت ایمانی اور دجال، آپ کا اظہار واعلان اسلام، آپ کے قبولِ اسلام سے تقویت اِسلام ومسلمین۔
٭…ساتواں   باب، فاروقِ اعظم کا عشق رسول :
یہ ساتواں   باب مزید درج ذیل چار ضمنی ابواب پر مشتمل ہے۔