Brailvi Books

فیضانِ فاروقِ اعظم(جلداوّل)
234 - 831
 سیِّدُناشداد بن اوس (35)حضرت سیِّدُناسعيد بن عاص (36)حضرت سیِّدُناكعب بن عجرہ (37)  حضرت سیِّدُنامسور بن مخرمہ (38)حضرت سیِّدُناسائب بن يزيد (39)حضرت سیِّدُناعبد اللہ بن ارقم (40)  حضرت سیِّدُناجابر بن سمرہ (41)حضرت سیِّدُناحبيب بن مسلمہ (42)حضرت سیِّدُناعبد الرحمن بن ابزى (43) حضرت سیِّدُناعمرو بن حريث (44)حضرت سیِّدُناطارق بن شهاب (45)حضرت سیِّدُنامعمر بن عبد اللہ (46)حضرت سیِّدُنامسيب بن حزن (47)حضرت سیِّدُناسفيان بن عبد اللہ (48)حضرت سیِّدُناابو طفيل (49)اُمّ المؤمنین حضرت سیدتناعائشہ (50)اُمّ المؤمنین حضرت سیدتنا حفصہ۔(رِضْوَانُ اللّٰہِ تَعَالٰی عَلَیْہِمْ اَجْمَعِیْن )
آپ سے روایت کرنے والے تابعین:
(1)…آپ رَضِیَ اللّٰہُ تَعَالٰی عَنْہکے بیٹے حضرت سیِّدُنا عاصم بن عمر رَحْمَۃُ اللّٰہِ تَعَالٰی عَلَیْہ  
(2)…حضرت سیِّدُنا مالك بن اوس رَحْمَۃُ اللّٰہِ تَعَالٰی عَلَیْہ  
(3)…حضرت سیِّدُنا علقمہ بن وقاص رَحْمَۃُ اللّٰہِ تَعَالٰی عَلَیْہ  
(4)…حضرت سیِّدُنا ابو عثمان نهدى رَحْمَۃُ اللّٰہِ تَعَالٰی عَلَیْہ  
(5)…آپ رَضِیَ اللّٰہُ تَعَالٰی عَنْہکے آزاد کردہ غلام حضرت سیِّدُنا اسلم رَحْمَۃُ اللّٰہِ تَعَالٰی عَلَیْہ  
(6)…حضرت سیِّدُنا قيس بن ابى حازم رَحْمَۃُ اللّٰہِ تَعَالٰی عَلَیْہ  ۔(1)	
فاروقِ اعظم سے مروی  احادیث مبارکہ
’’بِسْمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْم‘‘ کے 19 حروف کی نسبت سے امیر المؤمنین حضرت سیِّدُنا عمر فاروقِ اعظم رَضِیَ اللّٰہُ تَعَالٰی عَنْہسے مروی انیس احادیث مبارکہ پیش خدمت ہیں  :
(1) اعمال کا دارومدار نیتوں   پر ہے:
امیر المؤمنین حضرت سیِّدُنا عمر فاروقِ اعظم رَضِیَ اللّٰہُ تَعَالٰی عَنْہ کی سب سے مشہور ومعروف روایت صحیح البخاری کی سب سے پہلی حدیث مبارکہ ہے،جس کا عنوان نیت ہے۔ چنانچہ حضرت سیِّدُنا علقمہ بن قیس لیثی عَلَیْہِ رَحمَۃُ اللّٰہِ الْقَوِی  سے 
مـــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــدینـــہ
1…تھذیب الاسماء  ، عمر بن الخطاب، ج۱، ص۳۲۵۔