دودھ پیتا مدَنی مُنّا |
صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ! میرے ماں باپ آپ پر قربان!یہ محمد بن حاطب ہے۔ رسول اکرمصَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ نے تمہارے سر پراپنا مبارَک ہاتھ پھیرا اور تمہارے لئے دعا کی ،پھر تمہارے ہاتھ پر اپنا مبارک لعاب (یعنی برکت والا تھوک ) لگایا۔جب میں تمہیں لے کر وہاں سے اُٹھی تو تمہارا ہاتھ بالکل ٹھیک ہوچکا تھا۔ (مُسندِ اِمام احمد بن حنبلج ۵ ص ۲۶۵ حدیث ۱۵۴۵۳ مُلخّصاً ) صَلُّوا عَلَی الْحَبِیْب! صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلٰی مُحَمَّد