سامنے سے کھانا کھائیے، ہاں! اگرتھال (Platter) میں الگ الگ طرح کی چیزیں ہوں، تو اب اِدھر اُدھر سے کھا سکتے ہیں۔جب پانی پئیں تو بیٹھ کر،اُجالے میں دیکھ کر، _ پڑھ کر، سیدھے ہاتھ سے، چوس چوس کر ،تین سانس میں پئیں۔ بے شمار سنتیں اور آداب سیکھنے اور ان پر عمل کا جذبہ پانے کے لئے دعوتِ اسلامی کے سنتوں بھرے اجتماع میں آیا کریں اور ’’مدنی چینل‘‘دیکھا کریں۔ ۱؎
صَلُّوا عَلَی الْحَبِیْب! صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلٰی مُحَمَّد
مــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــدینـــہ
۱ ؎ :کھانے کی سنّتیں اور آداب جاننے کے لئے مکتبۃ المدینہ کی کتاب’’فیضانِ سنّت(جلد اوّل)‘‘ کاباب ’’آدابِ طعام‘‘ پڑھئے ۔