Brailvi Books

دودھ پیتا مدَنی مُنّا
15 - 64
 فرمایا :’’ جاؤاور یہ پانی اپنے بچّے کو پلادو اور کچھ پانی اس پر چھڑک دواور اللہ تَعَالٰی سے اس کے لیے شفا مانگو۔‘‘پھر اگلے سال جب میں دوبارہ اُس عورت سے ملی اوراُس کے بیٹے کے بارے میں پوچھا تو اُس نے بتایا:اب میرا بیٹا بالکل تندرست (Healthy) اوربہت عقلمند (Wise) ہو گیا ہے ۔(ابن ماجہ ج۴ص۱۲۹حدیث۳۵۳۲ مُلَخَّصاً)
صَلُّوا عَلَی الْحَبِیْب! 	صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلٰی مُحَمَّد
     میٹھے میٹھے مدنی منو اورمَدَنی منیو!6 معجزے سننے کے بعد اب آئیے! اور واقعات سنتے ہیں :