حضرت سیِّدُنایزیدابن میسرہرَحْمَۃُ اللہِ تَعَالٰی عَلَیْہفرماتے ہیں: (۱)…جب کوئی شخص منہ پر تمہاری تعریف کرے تواسے تسلیم نہ کروبلکہ غصے کے ساتھ ناپسندیدگی کااظہارکرواوربارگاہِ الٰہی میں دعا کروکہ اے اللہعَزَّ وَجَلَّ!جوکچھ لوگ میرے بارے میں کہتے ہیں اس پرمیری پکڑنہ فرمااورجوکچھ لوگ میرے بارے میں نہیں جانتے اس کی بخشش فرمادے ۔ (۲)…اللہعَزَّ وَجَلَّکاتم پرجوحق ہے پہلے اسے پوراکرواورجوتمہارے لئے مناسب نہیں وہاللہعَزَّ وَجَلَّسے جاننے کی کوشش مت کرو۔ (۳)…اے اللہعَزَّ وَجَلَّ!ہمارے دلوں میں اپناخوف پیدافرما، موت کاذکرہمارے دلوں میں راسخ فرما۔ (۴)…اے لوگو!غورکروکہ آج تم کہاں ہواورکل کہاں ہوگے ؟آج تم گھروں میں باتیں کرتے ہواورکل قبروں میں خاموش پڑے ہوگے ، شکرگزاراورنیک لوگوں کے لئے خوشخبری ہے ۔ (۵)… اے غافلو!تم مُردوں کوقبروں میں اتارتے ہواوروہ کہتے جاتے ہیں: ’’ہلاکت ہوتمہاری، کل تم بھی ہماری طرح ہوگے ۔ ‘‘(۶)…اے نفس!تونے دنیامیں جودیکھااورجونہیں دیکھاوہ روحوں کی طرح ہے جوچلی جاتی ہیں اوراپنااثرنہیں چھوڑتیں یاکولُھوکے بیل کی طرح ہے جوایک دائرے کے گردگھومتارہتاہے ۔ (حلیةالاولیا، ۳۲۰۔ یزیدبن میسرة، ۵ / ۲۷۲، رقم: ۷۰۹۶)
مجلس اَلْمَدِیْنَۃُ الْعِلْمِیَّہ اوردیگرمجالس کی طرف سے پیش کردہ451 کُتُب ورسائل
(شعبہ فیضانِ قراٰن)
01…تفسیرصراط الجنان جلد: 1(کل صفحات: 524) 02…تفسیرصراط الجنان جلد: 2(کل صفحات: 495)
03…تفسیرصراط الجنان جلد: 3(کل صفحات: 573) 04…تفسیرصراط الجنان جلد: 4(کل صفحات: 592)
05…تفسیرصراط الجنان جلد: 5(کل صفحات: 617) 06…تفسیرصراط الجنان جلد: 6(کل صفحات: 717)
07…تفسیرصراط الجنان جلد: 7(کل صفحات: 619) 08…تفسیرصراط الجنان جلد: 8(کل صفحات: 674)
09…تفسیرصراط الجنان جلد: 9(کل صفحات: 619) 10…تفسیرصراط الجنان جلد: 10(کل صفحات: 899)
11…معرفۃ القراٰن جلد: 1(پارہ 1تا5، کل صفحات: 404) 12… معرفۃ القراٰن جلد: 2(پارہ6تا10، کل صفحات: 376)
13… معرفۃ القراٰن جلد: 3(پارہ11تا15، کل صفحات: 407) 14… معرفۃ القراٰن جلد: 4(پارہ16تا20، کل صفحات: 404)
(شعبہ فیضانِ حدیث)
01…فیضان ریاض الصالحین جلد: 1(کل صفحات: 656) 02…فیضان ریاض الصالحین جلد: 2(کل صفحات: 688)
(شعبہ کُتُب اعلیٰ حضرت)
اُردو کُتُب:
01…راہِ خدامیں خرچ کرنے کے فضائل(رَادُّ الْقَحْطِ وَالْوَبَاء بِدَعْوَۃِ الْجِیْرَانِ وَمُوَاسَاۃِ الْفُقَرَاء)(کل صفحات: 40)
02…کرنسی نوٹ کے شرعی احکامات(کِفْلُ الْفَقِیْہِ الْفَاہِم فِيْ اَحْکَامِ قِرْطَاسِ الدَّرَاہِم)(کل صفحات: 199)
03…فضائل دعا(اَحْسَنُ الْوِعَاء لِاٰدَابِ الدُّعَاء مَعَہٗ ذَیْلُ الْمُدَّعَاء لِاَحْسَنِ الْوِعَاء)(کل صفحات: 326)
04…عیدین میں گلے ملنا کیسا؟(وِشَاحُ الْجِیْدفِيْ تَحْلِیْلِ مُعَانَــقَۃِ الْعِیْد)(کل صفحات: 55)
05…والدین، زوجین اور اساتذہ کے حقوق(اَلْحُقُوْق لِطَرْحِ الْعُقُوْق)(کل صفحات: 125) 06…حدائق بخشش(کل صفحات: 446)
07…معاشی ترقی کا راز(حاشیہ و تشریح تدبیر فلاح ونجات واصلاح)(کل صفحات: 41) 08…اَلْوَظِیْفَۃُالْکَرِیْمَۃ(کل صفحات: 46)
09…الملفوظ المعروف بہ ملفوظاتِ اعلیٰ حضرت(مکمل چار حصے )(کل صفحات: 561) 10…فیضانِ خطبات رِضویہ(کل صفحات: 24)
11…شریعت وطریقت(مَقَالِ عُرَفَاء بِاِعْزَازِ شَرْعِ وَعُلَمَاء)(کل صفحات: 57) 12…بیاض پاک حُجَّۃُالْاِسْلَام(کل صفحات: 37)
13…اعلیٰ حضرت سے سوال جواب( اِظْہَارُ الْحَقِّ الْجَلِي)(کل صفحات: 100) 14…اعتقادالاحباب(دس عقیدے )(کل صفحات: 200)
15…ولایت کا آسان راستہ(تصورِ شیخ)(اَلْیَاقُوْتَۃُ الْوَاسِطَۃ)(کل صفحات: 60) 16…کنزالایمان مع خزائِنُ العرفان(کل صفحات: 1185)
17…حقوقُ العباد کیسے معاف ہوں(اَعْجَبُ الْاِمْدَاد)(کل صفحات: 47) 18…ایمان کی پہچان(حاشیہ تمہید ِ ایمان)(کل صفحات: 74)
19…ثبوتِ ہلال کے طریقے (طُرُقُ اِثْبَاتِ ہِلَال)(کل صفحات: 63) 20…اولاد کے حقوق(مَشْعَلَۃُ الْاِرْشَاد)(کل صفحات: 31)
عربی کُتُب:
21…جَدُّالْمُمْتَار عَلٰی رَدِّالْمُحْتَار(سات جلدیں) (کل صفحات: 4000)
22… اَلزَّمْزَمَۃُ الْقُمْر ِیَّۃ(کل صفحات: 93) 23…اَجْلَی الْاِعْلَام(کل صفحات: 70)
24…اَلاِْجَازَاتُ الْمَتِیْنَۃ(کل صفحات: 62) 25…اِقَامَۃُ الْقِیَامَۃ(کل صفحات: 60) 26…کِفْلُ الْفَقِیْہِ الْفَاھِم(کل صفحات: 74)
27…تَمْہِیْدُالْاِیْمَان(کل صفحات: 77) 28…اَلْفَضْلُ الْمَوْھَبِی(کل صفحات: 46) 29… اَلتَّعْلِیْقُ الرَّضَوِی عَلٰی صَحِیْحِ الْبُخَارِی(کل صفحات: 458)
(شعبہ تراجم کُتب)
01…سایَۂ عرش کس کس کوملے گا۔ ۔ ۔ ؟(تَمْہِیْدُ الْفَرْش فِی الْخِصَالِ الْمُوْجِبَۃِ لِظِلِّ الْعَرْش)(کل صفحات: 88)
02…مدنی آقا کے روشن فیصلے (اَلْبَاھِر فِیْ حُکْمِ النَّبِیِّ صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ بِالْبَاطِنِ وَالظَّاھِر)(کل صفحات: 112)
03…نیکیوں کی جزائیں اور گناہوں کی سزائیں(قُرَّۃُالْعُیُوْن وَمُفَرِّحُ الْقَلْبِ الْمَحْزُوْن)(کل صفحات: 142)
04…نصیحتوں کے مدنی پھول بوسیلَۂ احادیثِ رسول(اَلْمَوَاعِظ فِی الْاَحَادِیْثِ الْقُدْسِیَّۃ)(کل صفحات: 54)
05…جنت میں لے جانے والے اعمال(اَلْمَتْجَرُ الرَّابِح فِیْ ثَـوَابِ الْعَمَلِ الصَّالِح)(کل صفحات: 743)
06… جہنم میں لے جانے والے اعمال(جلد: 1)(اَلزَّ وَاجِرعَنِ اقْترَافِ الْکَبَائِر)(کل صفحات: 853)
07… جہنم میں لے جانے والے اعمال(جلد: 2)(اَلزَّ وَاجِرعَنِ اقْترَافِ الْکَبَائِر)(کل صفحات: 1012)
08…امام اعظم عَلَیْہِ رَحْمَۃُ اللّٰہِ الْاَکْرَم کی وصیتیں(وَصَایَااِمَامِ اَعْظَم عَلَیْہِ الرَّحْمَہ)(کل صفحات: 46)
09…دین ودنیاکی انوکھی باتیں(اَلْمُسْتَطْرَف فِیْ کُلِّ فَنٍّ مُسْتَظْرَف، جلد: 1)(کل صفحات: 552)