Brailvi Books

احادیث مبارکہ کے اَنوار
4 - 71
کروں گا۔(۱۵)مدنی انعامات پر عمل کرتے ہوئے اس کا کارڈ بھی جمع کروایا کروں گا۔(۱۶)دوسروں کویہ کتابپڑھنے کی ترغیب دلاؤں گا۔(۱۷،۱۸) اس حدیثِ پاک ''تَھَادَوْا تَحَابُّوْا'' ایک دوسرے کو تحفہ دو آپس میں محبت بڑھے گی ۔'' (مؤطا امام مالک ، ج۲،ص۴۰۷، الحدیث: ۱۷۳۱) پرعمل کی نیت سے(ایک یا حسبِ توفیق) یہ کتاب خرید کر دوسروں کو تحفۃً دوں گا۔(۱۹)کتابت وغیرہ میں شَرْعی غلَطی ملی تو نا شرین کو تحریری طور پَر مُطَّلع کروں گا(مصنّف یاناشِرین وغیرہ کو کتا بوں کی اَغلاط صِرْف زبانی بتاناخاص مفید نہیں ہوتا)