| آیاتِ قرآنی کے اَنوار |
تلاوت کی۔ پانچواں يہ کہ خيرات کی قبوليت اخلاص پر موقوف ہے زيا دتی اور کمی پر موقوف نہيں۔
(۳) يعنی رب عزوجل يہ بھی جانتا ہے کہ تم نے کيا مال خرچ کيا ۔اور يہ بھی جانتا ہے کہ کس نيت سے خرچ کيا ۔ لہٰذا اخلاص سے خيرات کرو ۔اچھے مال کا ذکر تو پہلے فرمايا ، اچھی نيت کا ذکر يہاں ہوا۔(تفسير نورالعرفان)