Brailvi Books

آیاتِ قرآنی کے اَنوار
22 - 60
 (9)زکوٰۃ کی اہميت
اللہ تعالیٰ ارشاد فرماتا ہے :
وَالَّذِیۡنَ ہُمْ لِلزَّکٰوۃِ فٰعِلُوۡنَ ۙ﴿۴﴾
ترجمہ کنزالایمان:
    اور وہ کہ زکوٰۃ دينے کا کام کرتے ہيں۔(۱)(پ۱۸،المؤمنون:۴ )
تفسير:
    (۱) يعنی ہميشہ زکوٰۃديا  کرتے ہيں۔(تفسير نورالعرفان)
Flag Counter