Brailvi Books

آقا كامہینا
29 - 34
بار سُوْرَۃُ  الْاِخْلَاص  پڑھے اور اس نَماز کا ثواب صاحبِ قَبْرکو پہنچائے، اللہ تَعَالٰی اُس فوت شدہ بندے کی  قَبْر میں نور پیدا کرے گا اور اِس (ثوا ب پہنچانے والے)  شخص کو بَہُت زیادہ ثواب عطا فرمائے گا۔    (فتاوٰی عالمگیری ج۵ص۳۵۰) 
{3}مزارشریف یا  قَبْر کی زیارت کیلئے جاتے ہوئے راستے میں فضول باتوں میں مشغول نہ ہو۔   (اَیضاً) 
{4}قبرستان میں اُس عام راستے سے جائے، جہاں ماضی میں کبھی بھی مسلمانوں کی قبریں نہ تھیں ،  جوراستہ نیابناہواہو اُس پرنہ چلے۔    ’’رَدُّالْمُحتار‘‘ میں ہے:   (قبرستان میں قبریں پاٹ کر)  جونیاراستہ نکالا گیاہو اُس پرچلنا حرام ہے ۔    (رَدُّالْمُحتار ج ۱ ص ۶۱۲ )  بلکہ