Brailvi Books

آدابِ طعام
418 - 642
فرمانِ مصطَفےٰ :(صلی اللہ تعالیٰ علیہ واٰلہٖ وسلّم)جس نے مجھ پر دس مرتبہ صبح اور دس مرتبہ شام درود پاک پڑھا اُسے قِیامت کے دن میری شفاعت ملے گی۔
عمر میں پتّھر لگنے کی وجہ سے میری بائِیں آنکھ زخمی ہو گئی۔علاج کر وانے پر کافی آرام ملالیکن آنکھ کی روشنی کم ہوگئی ۔اِس سے درسِ عبرت حاصِل کرنے کے بجائے مزید غفلت کاشکار ہوکر میں ناچ گانوں کی مَحفِلوں کا رَسیا ہوگیا ،ناچ کلب کی چَکاچَوندروشنیوں کے سبب میری اُسی آنکھ میں سَخت دردشروع ہوگیا۔تَشخیص کروانے پر پتا چلا کہ دِماغ میں رَسَولی (BRAIN TUMER)
ہے ۔ بڑے بڑے اَسپتالوں میں علاج کروایا فائدہ ہونا تو کُجا،''مرض بڑھتا گیا جُوں جُوں دواء کی ''کے مِصداق گردن بھی ٹیڑھی ہوگئی اور غذِا کھانابھی مشکِل ہوگیا!میری تکلیف کے سبب گھر والے بے حد پریشان تھے۔ انہیں دِنوں دعوتِ اسلامی والے عاشِقانِ رسول صلَّی اللہ تعالیٰ علیہ واٰلہٖ وسلَّم کا ایک مَدَنی قافِلہ ہمارے گاؤں میں تشریف لے آیا۔انہوں نے نیکی کی دعوت د یتے ہوئے گھر کے تمام افراد کو بیان میں شرکت کی دعوت دی لیکن ہم نے پریشانی کا اِظہار کرکے مَعذِرت کرلی ۔مَحَلّہ کی مسجِد میں سے مبلِّغ کے بیان کی آواز ہما رے گھر میں بھی آرہی تھی،اُس بیان کوسُن کر ہمارے اہلِ خانہ بے حد مُتَأَثِّر(مُ۔تَ۔اَثْ ۔ثِر )ہوئے۔اور ''دُرُگ'' میں ہونے والے سنّتوں بھرے اجتِماع میں چلنے کو تیاّر ہوگئے ۔ اُس اجتماع میں سنّتوں بھرے بیا ن کے بعد رقّت انگیز دُعا ہوئی۔ جب اجتماع سے واپَسی پر میں نے C.T. scan
کروایا تو یہ دیکھ کر ڈاکٹر ز حیران رہ گئے کہ پچھلی سب رپورٹس
Flag Counter