| آدابِ طعام |
فرمانِ مصطَفےٰ :(صلی اللہ تعالیٰ علیہ واٰلہٖ وسلّم)جس نے مجھ پر دس مرتبہ صبح اور دس مرتبہ شام درود پاک پڑھا اُسے قِیامت کے دن میری شفاعت ملے گی۔
میں کس قَدَر اعزاز کیا جاتاہے ۔ نیز آپ نے یہ بھی مُلا حَظہ فرمایا کہ حضرتِ سیِّدُنا بِشر حافی علیہ رحمۃ اللہ الکافی کو بھی دُنیا میں رِضائے الہٰی عَزَّوَجَلَّ کی خاطِر بھوک و پیاس کی سختیاں برداشت کرنے اور نَفس کو مارنے کے باعِث اللہ عَزَّوَجَلَّ کس قَدَر لطف و کرم سے نواز رہا تھا۔ نیز ہمارے غوثِ اعظم علیہ رحمۃ الاکرم بھی دُنیا میں نَفس کُشی فرماتے اور کھانے پینے سے بے رغبت رہتے تھے ۔سرکار بغدادحُضُور غوثِ پاک رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ پر اللہ عَزَّوَجَلَّ کی رحمتوں کا تذکِرہ کرتے ہوئے عاشقِ رسول اور ولئ کامِل ، امامِ اہلسنّت مولیٰنا شاہ احمد رضا خان علیہ رحمۃ الرحمٰن بارگاہِ غوثیّت مآب میں عرض کرتے ہیں
(۴۱)دِماغ کی رسولی غائِب ہوگئی
بَلبہارضِلع چَندرپُور مہاراشٹر(ہند)کے ایک اسلامی بھائی نے دعوتِ اسلامی کے مَدَنی ماحول میں اپنی شُمُولیَّت کا واقِعہ کچھ اِس طرح بیان کیا، 7سال
قسمیں دیدے کے کِھلاتا ہے پلاتا ہے تجھے
پیارا اللہ تِرا چاہنے والا تیرامیٹھے میٹھے اسلامی بھائیو! ایسی پیاری پیاری معلومات حاصِل کرنے کیلئے دعوتِ اسلامی کے مَدَنی ماحول سے ہر دم وابَستہ رہئے۔اِن شاءَ اللہ عَزَّوَجَلَّ دین و دُنیا کی بے شُمار بَرَکتیں حاصِل ہوں گی۔ دعوتِ اسلامی کے مَدَنی ماحول کی بَرَکتوں سے مالا مال ایک ایمان افروز واقِعہ سنئے اور جھومئے:۔