Brailvi Books

حِلْیَۃُ الْاَوْلِیَاء وَطَبَقَاتُ الْاَصْفِیَاء(جلد:5)ترجمہ بنام اللہ والوں کی باتیں
529 - 531
تَصَوُّف کی تعریفات
اِمام حافظ ابونُعَیْم اَحمدبن عبداللہاصفہانی شافعی عَلَیْہِ رَحْمَۃُ اللہِ الْکَافِی کی عادتِ کریمہ ہےکہ حِلْیَۃُ الْاَوْلِیَاءمیں کسی بزرگ کاتذکرہ کرتےہیں تواکثر ان کی سیرت کومدِنظررکھتےہوئےتصوُّف کی ایک تعریف بیان کرتےہیں پانچویں جلد میں بیان کردہ تمام تعریفات  کو یہاں ایک فہرست میں یکجاکردیاگیاہے 
نمبرشمار	                  تعریف	صفحہ نمبر
01	خوفِ خدازیادہ ہونااورنرمی میں سبقت کرنا	7
02	تنہائی میں اخلاص اورخیرخواہی کےلئےحُسْن اخلاق اپنانا	19
03	عجزوانکساری اپنانااورتوکل وقناعت اختیارکرنا	39
04	حق کی حمایت اورمخلوق سےخوش طبعی کرنا	61
05	دنیاسےکنارہ کش ہونااورتنہائی اختیارکرنا	101
06	ہدایت کےمتعلق غوروفکرکرنا،قبروحشرکےلئےتیارہنااور(آخرت بہتربنانےوالے)
اسباب کی طرف سبقت کرنا	                                                                                                                                                                                 249
07		
08	خالق حقیقی کےمشاہدےکےلئےمجاہدہ کرنا	273
09	خطروں سےہوشیاراورباطل سےدوررہنا	473
10	بُروں سےدوررہنااورنیکوں سےدوستی رکھنا	487

٭…٭…٭…٭…٭…٭

علم سےمحروم رہنےوالے
حضرت سیِّدُناابوالعالیہرَحْمَۃُ اللہِ تَعَالٰی عَلَیْہفرماتےہیں کہ دوقسم کےلوگ علم سےمحروم رہتےہیں:(۱)…حصولِ علم میں حیاکرنےوالااور(۲)…متکبر۔(حلیةالاولیاء،۲/ ۲۵۱،رقم:۲۱۲۰)