وَاٰلِہٖ وَسَلَّمنےارشادفرمایا:بروزِقیامتاللہ عَزَّ وَجَلَّتمام مخلوق کوایک میدان میں جمع فرمائے گا،اللہ عَزَّ وَجَلَّ کے سوا لوگ جن معبودوں کوپوجتےتھےانہیں اپنےمعبودوں سمیت جہنم میں ڈال دیاجائےگا،اب صرفاللہ عَزَّ وَجَلَّ کوایک ماننےوالےرہ جائیں گے،ان سے کہا جائےگا:تم کس کے انتظارمیں ہو؟وہ کہیں گے: ہم اپنے ربّعَزَّ وَجَلَّ کاانتظارکررہےہیں جس کی عبادت ہم بن دیکھےکیاکرتےتھے۔پوچھاجائے گا: کیا تم اسے پہچان لوگے؟وہ کہیں گے:اگر اس نے چاہا تو وہ خود ہمیں اپنی پہچان کرا دے گا۔پس اللہ عَزَّ وَجَلَّ ان پرتجلی فرمائےگاتووہ سجدےمیں گرجائیں گے،ان سےکہاجائےگا:اےاہْلِ توحید!اپنےسروں کواٹھاؤکہاللہعَزَّ وَجَلَّ نےتمہارے لئےجنت واجب کردی ہےاورتم میں سےہر ایک کےبدلےکسی یہودی یا نصرانی کو آگ میں ڈال دیاہے۔(1)
مُتْعَہ منع ہے:
(7510)…حضرتِ سیِّدُناسَبْرہ جُہَنِیرَضِیَ اللہُ تَعَالٰی عَنْہسےمروی ہےکہ مُعَلِّمِ کائنات،شاہِ موجوداتصَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم نے فتح مکہ کے سال متعہ سے منع فرما دیا تھا۔(2)
اسلام کاخلق:
(7511)…(الف)حضرتِ سیِّدُناانس بن مالکرَضِیَ اللہُ تَعَالٰی عَنْہسےمروی ہےکہ حضورسیِّدِدوعالَمصَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم نے ارشاد فرمایا:اِنَّ لِکُلِّ دِیْنٍ خُلُقًاوَاِنَّ خُلُقَ الْاِسْلَامِ الْحَیَاءُیعنی بےشک ہردین کاایک خلق ہوتاہےاوراسلام کاخلق حیاہے۔(3)
مولاعلی رضی اللہ عنہسےمحبت:
(7511)…(ب)حضرتِ سیِّدُنایزیدبن عُمَربن مُوَرِّقرَحْمَۃُ اللہِ تَعَالٰی عَلَیْہبیان کرتے ہیں:میں ملْکِ شام میں تھا،امیرالمؤمنین حضرتِ سیِّدُناعُمَربن عبْدُالعزیزعَلَیْہِ رَحْمَۃُ اللہِ الْعَزِیْزلوگوں کوعطیات دےرہےتھے،میں بھی لینےکےلئے گیا،آپ نےجب مجھےدیکھاتوپوچھا:تمہاراتعلُّق کہاں سےہے؟میں نےکہا:قریش سے۔ پوچھا:
مـــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــدینـــہ
…معجم اوسط،۲/ ۲۱ ،حدیث:۲۳۵۹
2…مسلم،کتاب النکاح،باب نکاح المتعة...الخ،ص۷۲۸،حدیث:۱۴۰۶
3…ابن ماجہ،کتاب الزھد،باب الحیاء،۴/ ۴۶۰،حدیث:۴۱۸۱