Brailvi Books

حِلْیَۃُ الْاَوْلِیَاء وَطَبَقَاتُ الْاَصْفِیَاء(جلد:5)ترجمہ بنام اللہ والوں کی باتیں
396 - 531
تُنۡصَرُوۡنَ ﴿۵۴﴾وَ اتَّبِعُوۡۤا اَحْسَنَ مَاۤ اُنۡزِلَ اِلَیۡکُمۡ مِّنۡ رَّبِّکُمۡ مِّنۡ قَبْلِ اَنۡ یَّاۡتِیَکُمُ الْعَذَابُ بَغْتَۃً وَّ اَنۡتُمْ لَا تَشْعُرُوۡنَ ﴿ۙ۵۵﴾ اَنۡ تَقُوۡلَ نَفْسٌ یّٰحَسْرَتٰی عَلٰی مَا فَرَّطۡتُّ فِیۡ جَنۡۢبِ اللہِ وَ اِنۡ کُنۡتُ لَمِنَ السّٰخِرِیۡنَ ﴿ۙ۵۶﴾
اَوْ تَقُوۡلَ لَوْ اَنَّ اللہَ ہَدٰىنِیۡ لَکُنۡتُ مِنَ الْمُتَّقِیۡنَ ﴿ۙ۵۷﴾
اَوْ تَقُوۡلَ حِیۡنَ تَرَی الْعَذَابَ لَوْ اَنَّ لِیۡ کَرَّۃً فَاَکُوۡنَ مِنَ الْمُحْسِنِیۡنَ ﴿۵۸﴾ بَلٰی قَدْ جَآءَتْکَ اٰیٰتِیۡ فَکَذَّبْتَ بِہَا وَ اسْتَکْبَرْتَ وَکُنۡتَ مِنَ الْکٰفِرِیۡنَ ﴿۵۹﴾وَ یَوْمَ الْقِیٰمَۃِ تَرَی الَّذِیۡنَ کَذَبُوۡا عَلَی اللہِ وُجُوۡہُہُمۡ مُّسْوَدَّۃٌ ؕ اَلَیۡسَ فِیۡ جَہَنَّمَ مَثْوًی لِّلْمُتَکَبِّرِیۡنَ ﴿۶۰﴾
وَ یُنَجِّی اللہُ الَّذِیۡنَ اتَّقَوۡا بِمَفَازَتِہِمْ ۫ لَا یَمَسُّہُمُ السُّوۡٓءُ وَلَا ہُمْ یَحْزَنُوۡنَ ﴿۶۱﴾ اَللہُ خٰلِقُ کُلِّ شَیۡءٍ ۫ وَّ ہُوَ عَلٰی کُلِّ شَیۡءٍ وَّکِیۡلٌ ﴿۶۲﴾ لَہٗ مَقَالِیۡدُ السَّمٰوٰتِ وَ الْاَرْضِ ؕ وَالَّذِیۡنَ کَفَرُوۡا بِاٰیٰتِ اللہِ اُولٰٓئِکَ ہُمُ الْخٰسِرُوۡنَ ﴿۶۳﴾٪ (پ۲۴،الزمر:۵۳تا۶۳)	 
گردن رکھو قبل اس کے کہ تم پر عذاب آئے پھر تمہاری مددنہ ہواوراس کی پیروی کروجواچھی سےاچھی تمہارے رب سےتمہاری طرف اُتاری گئی قبل اس کے کہ عذاب تم پر اچانک آجائےاورتمہیں خبر نہ ہوکہ کہیں کوئی جان یہ نہ کہےکہ ہائےافسوس ان تقصیروں پر جو میں نے اللہ کے بارے میں کیں  اوربےشک میں ہنسی بنایا کرتا تھایا کہےاگر اللہ مجھے راہ دکھاتا تو میں ڈر والوں میں ہوتایا کہے جب عذاب دیکھےکسی طرح مجھےواپسی ملےکہ میں نیکیاں کروں ہاں کیوں نہیں بےشک تیرے پاس میری آیتیں آئیں تو تُو نے انھیں جھٹلایا اور تکبر کیا اور تو کافر تھااور قیامت کے دن تم دیکھوگےاُنھیں جنھوں نےاللہپرجھوٹ باندھا  کہ اُن کے منھ کالے ہیں کیا مغرورکا ٹھکاناجہنّم میں نہیں اور اللہ بچائےگا پرہیزگاروں کو اُن کی نجات کی جگہ  نہ انھیں عذاب چھوئے اور نہ اُنھیں غم ہواللہ ہر چیز کا پیدا کرنے والاہےاوروہ ہرچیزکامختارہےاسی کےلیےہیں آسمانوں اور زمین کی کنجیاں  اورجنھوں نے اللہ کی آیتوں کا انکار کیا وہی نقصان میں ہیں۔
	حضرتِ سیِّدُناعبدُاللہبن عَلا٫رَحْمَۃُ اللہِ تَعَالٰی عَلَیْہمزیدفرماتےہیں:آپرَحْمَۃُ اللہِ تَعَالٰی عَلَیْہیہ آیاتِ مبارَکہ پڑھناترک نہ فرماتے اور میں آپ کے سامنے  ہی بیٹھتا  تھا۔
عید کا خطبہ:
(7300)…حضرتِ سیِّدُناعثمان بن ابوعاتِکہرَحْمَۃُ اللہِ عَلَیْہبیان کرتےہیں کہ حضرتِ سیِّدُناعُمَربن عبْدُالعزیز