( فتاوٰی عالمگیری ج۵ ص۳۵۹)
(3) سُرمہ سو تے وقت استِعمال کرنا سنت ہے ۔
(4)سرمہ استعمال کرنے کے تین منقول طریقوں کاخلاصہ پیش خدمت ہے: (۱)کبھی دونوں آنکھوں میں تین تین سَلائیاں (۲) کبھی دائیں (سیدھی ) آنکھ میں تین اور بائیں (الٹی) میں دو ،(۳)تو کبھی دونوں آنکھوں میں دو دو اور پھر آخِر میں ایک سَلائی کو سُرمے والی کر کے اُسی کو باری باری دونوں آنکھوں میں لگایئے ۔
(انظر:شُعَبُ الْاِیمان ،ج ۵ ص ۲۱۸ ۔ ۲۱۹ دارالکتب العلمیۃ بیروت)
اس طرح کر نے سے اِن شاءَ اللہ تینوں پر عمل ہوتا رہے گا میٹھے میٹھے اسلامی بھائیو! تکریم کے جتنے بھی کام ہوتے سب ہمارے پیارے آقا صلی اللہ تعالیٰ علیہ واٰلہ وسلم سیدھی