423 ٭آیۃ الکرسی:11 لاکھ 46 ہزار 802 ٭بسم اللہ شریف:2 لاکھ 75 ہزار 404 ٭سورۂ بقرہ:1 ہزار 167 ٭سورۂ یٰسین:4 لاکھ 1 ہزار 524 ٭سورۂ ملک:11 لاکھ 20 ہزار 929 ٭سورۂ رحمٰن:5 لاکھ 13 ہزار 676 ٭سورۂ واقعہ: 71 ہزار 120٭سورۂ مزمل:4 لاکھ 81 ہزار 76 ٭سورۂ اخلاص:12 لاکھ 11 ہزار 765 ٭سورۂ دخان: 1 ہزار 61 ٭سورۂ مدثر:1 لاکھ 9 ہزار 118٭چاروں قل شریف:29 لاکھ 8 ہزار 373 ٭سورۂ فاتحہ:93 لاکھ 49 ہزار 953 ٭دیگر سورتیں:7 لاکھ 86 ہزار 728 ٭متفرق رکوع:6 ہزار 107 ٭عمر بھر کی نیکیوں کا ثواب ایصال کرنے والے:1 لاکھ 13 ہزار 792 ٭مدنی قافلے کا ثواب:1 ہزار 151٭نفل روزوں کا ثواب: 22 ہزار 254 ٭نوافل:35 ہزار 811٭درود تاج: 9 ہزار 719نیز ٭10ستمبر 2018ء کو ہند اور نیپال کے مختلف جامعات المدینہ میں 1 ہزار 198 طلبہ، اساتذہ اور ناظمینِ کرام نے سنتِ رسول صلَّی اللہ تعالٰی علیہ واٰلہٖ وسلَّم پر عمل کرتے ہوئے پیر شریف کا روزہ رکھنے کی سعادت پائی اور اس کا ثواب ہمشیرۂ امیرِ اہلِ سنّت کو ایصال کیا۔
علما و شخصیات کی جانب سے تعزیت
ملک و بیرونِ ملک کے کثیر علماو مشائخ و شخصیات کی جانب سے تعزیتی پیغامات موصول ہوئے۔چند کے نام یہ ہیں: پاکستان: ٭جگر گوشہ غزالی زماں،سیّد مظہر سعید کاظمی شاہ صاحب(امیر جماعت اہل سنت پاکستان مدینۃالاولیاء ملتان) ٭ مفتی منیب الرحمٰن صاحب(چیئرمین رویت ہلال کمیٹی پاکستان) ٭ استاذ العلماء مفتی محمد ابراہیم قادری صاحب ( مہتمم جامعہ غوثیہ سکھر، باب الاسلام سندھ) ٭شیخ الحدیث مولانا مفتی فضل سبحان قادری صاحب (جامعہ قادریہ، مردان) ٭پیرزادہ حضرت مولانا رضا ثاقب مصطفائی صاحب(بانی ادارۃ المصطفیٰ انٹرنیشنل، گوجرانوالہ) ٭مولانا شاہ عبدالحق قادری صاحب (باب المدینہ) ٭مولانا سیّد مظفر حسین شاہ صاحب (خطیب جامع مسجد حبیبیہ مدنی (دھوراجی کالونی) باب المدینہ کراچی) ٭مصنف کُتُبِ کثیرہ مفتی رضاء المصطفیٰ ظَرِیفُ القادری صاحب (جامعہ قادریہ، گوجرانوالہ)٭مفتی محمد غفران سیالوی صاحب (راولپنڈی) ٭مولانا محمد عبدالحمید چشتی گولڑوی (خطیب اعظم ضیاء کوٹ) ٭استاذالعلماءمفتی گُل احمد عتیقی صاحب(شیخ الحدیث جامعہ رسولیہ شیرازیہ مرکزالاولیاء لاہور) ٭شیخ الحدیث حافظ عبدالستارسعیدی(جامعہ نظامیہ رضویہ مرکزالاولیاء لاہور)٭شہزادہ خلیلِ ملت مفتی احمدمیاں برکاتی(دارالعلوم احسن البرکات زم زم نگرحیدرآباد) ٭شیخ الحدیث مفتی محمداسماعیل ضیائی (دارالعلوم امجدیہ باب المدینہ کراچی) ٭علامہ مفتی ڈاکٹرمحمدظفراقبال جلالی (جامعہ اسلام آباد) ٭مفسرقرآن باباجی پیرابونصرمنظوراحمدشاہ (جامعہ فریدیہ ساہیوال) ٭صاحبزادہ ڈاکٹرمحمدمظہرفریدشاہ٭ حضرت صاحبزادہ پیر سلطان فیاض الحسن سروری قادری(زیب سجادہ حضرت سلطان باہوجھنگ) ٭مفتی رفیق الحسنی صاحب (مہتمم جامعہ اسلامیہ مدینۃ العلم باب المدینہ) ٭ مولانا مفتی محمدجان نعیمی صاحب (دارالعلوم مجددیہ نعیمیہ باب المدینہ) ٭مفتی رفیق عباسی صاحب ( مدرس دارالعلوم امجدیہ، باب المدینہ) ٭شیخ الحدیث حافظ محمد نذیر احمد گوندل صاحب(بانی و مہتمم الجامعہ اسلامیہ منڈی بہاؤالدین) ٭مفتی محمد عمر خلجی قادری صاحب(شیخ الحدیث جامعہ رکن الاسلام، زم زم نگر) ٭مفتی محمد چمن زمان نجم القادری صاحب (رئیس الجامعۃ العین، سکھر) ٭ مولانا صوفی رضا محمد عباسی صاحب (خطیب و امام جامع مصری شاہ مسجد،زم زم نگر) ٭شیخ الحدیث مولانا رضائے مصطفیٰ نقشبندی صاحب (پرنسپل جامعہ رسولیہ شیرازیہ رضویہ،مرکزالاولیاء لاہور) ٭مولانا مفتی محمد وسیم رضا صاحب ( چیئرمین علماء کونسل کشمیر) ٭مولانا حافظ نذر علی القادری صاحب(سبی بلوچستان) ٭مولانا علی عباس قادری صاحب (ناظم اعلی جامعہ عربیہ غوثیہ گجرات، پاکستان) ٭مولانا محمد اعظم قادری صاحب(مدرس جامعہ رضویہ مظہرالاسلام گلستان محدث اعظم پاکستان فیصل آباد) ہند:٭استاذ العلماء حضرت مولانا مفتی نظام الدین مصباحی صاحب (رئیس الافتاء جامعۃالاشرفیہ، مبارکپور) ٭حضرت مولانا مبارک حسین مصباحی صاحب (مدرس جامعۃالاشرفیہ، مبارکپور) ٭حضرت مفتی نسیم مصباحی صاحب (جامعۃالاشرفیہ اعظم گڑھ، مبارکپور) ٭سرپرست دعوت اسلامی ہندحضرت مولانا مفتی عبد الحلیم رضوی اشرفی صاحب (بانی ادارہ جامعہ ضیائیہ فیض الرضا، بہار) ٭حضرت مولانا مفتی شمس الہُدٰی مصباحی صاحب (خلیفہ حضور تاج الشریعہ و خلیفہ حضور برہان ملت) ٭حضرت علامہ مولانا مفتی محمد مکرم نقشبندی مجددی دہلوی صاحب (خطیب و امام شاہی فتحپوری مسجد، دہلی)٭مولانا محمد فاروق تیغی صاحب ( ناظم اعلیٰ مدرسہ اہل سنت فیض الرسول، کلکتہ)