Brailvi Books

فیضان امام اہل سنت صفرالمظفر1440نومبر2018
54 - 70
رسائل اور مدنی قافلے میں سفر کی ترغیب دلائی۔ جبکہ بذریعہ صَوتی پیغامات (Audio Message) ٭محمد یاسر عطاری سے ان کے والدِمحترم کی علالت اور ٭حاجی کریم رضا عطاری (بابُ المدینہ کراچی) سے ان کے  بائیک ایکسیڈنٹ میں پاؤں کے فریکچر اور دیگر چوٹیں لگنے کی خبر ملنے پر ان سے عیادت فرمائی اور صبرو ہمت کی تلقین فرماتے ہوئے ان کی ڈھارس بندھائی اور خوب دعاؤں سے نوازا۔