Brailvi Books

ماہنامہ فیضان مدینہ جمادی الاولیٰ1440
57 - 60
سرگودھا) ٭فیصل حیات سیال (مشیر وزیرِ اعلیٰ پنجاب، مرکزالاولیاء لاہور) ٭سردار خالد محمود وارن (M.P.A احمد پور شرقیہ بہالپور) ٭چوہدری طاہر محمود گجر (D.S.P C.I.A  گلزارِ طیبہ سرگودھا) ٭رانا منور غوث خان (M.P.A گلزارِ طیبہ سرگودھا) ٭چوہدری احسان الحق باجوہ (M.P.A بہالپور) ٭محمد بشارت رندھاوا (M.P.A چوک اعظم) ٭رانا محمد شہباز خان (M.P.A مرکزالاولیاء لاہور) ٭محمد شاہد (اسسٹنٹ کمشنر،لیّہ) ٭ محمود حسن خان  (کمشنر گلزارِ طیبہ سرگودھا ڈویژن ) ٭سیّد خرم علی شاہ (R.P.O گلزارِ طیبہ سرگودھا) ٭چوہدری غلام محمود ڈوگر  (R.P.O سردار آباد فیصل آباد)٭محمد انور (D.P.O چنیوٹ) ٭سید امان انور (ڈپٹی کمشنر چنیوٹ) ٭محمد عبادت نثار  (D.P.O خوشاب) ٭کیپٹن ریٹائر ارشد منظور بزدار (ڈپٹی کمشنر خوشاب) ٭محمد ممتاز احمد  (D.P.O میانوالی) ٭محمد بابر خان (ڈپٹی کمشنر لیہ)٭مجید امجد خان نیازی (M.N.A میانوالی) ٭لیاقت علی خان  (M.P.A گلزارِ طیبہ سرگودھا)۔ اجتماعِ ذکر و نعت دعوتِ اسلامی کے تحت بورے والا پنجاب کے ایک مقامی ہوٹل میں عظیمُ الشّان اجتماعِ ذکر و نعت کا اہتمام کیا گیا جس میں رکنِ شوریٰ حاجی یعفور رضا عطّاری نے سنّتوں بھرا بیان فرمایا۔ اس اجتماع میں ایڈووکیٹ سپریم کورٹ چوہدری محمود اختر گھمن اور خالد محمود ڈوگر (M.P.A) سمیت کئی اہم سیاسی و سماجی شخصیات نے شرکت کی۔ مجلسِ تاجران کے ذمّہ داران کی تاجران سے ملاقاتیں دعوتِ اسلامی کی مجلسِ تاجران  کے  ذمّہ داران  نے کئی تاجر حضرات سے ملاقاتیں کیں، چند کے نام  یہ ہیں:٭مظفر وڑائچ (آنر روزی فوڈ انڈسڑی بلوچ ہوٹل عزیزآباد باب المدینہ کراچی) ٭شیخ عبدالماجد(شیخ چپل  اسٹور ضیاءکوٹ سیالکوٹ) ٭تصور حسین (سکائی فین انڈسٹری گجرات) ٭حاجی خالد محمود (ایور گرین انڈسٹری گجرات) ٭محمدالطاف جٹ(پرنس مارکی گجرات) ٭شیخ محمد عادل (حافظ شوز لالہ موسیٰ) ٭شیخ محمد ندیم (مدینہ سوٹ مرکز دین گاہ) ٭محمد شکیل ( بھائی بھائی  گارمنٹس مین بازارجہلم) ٭حافظ عبدالمجید (مرحبا گارمنٹس کنگن روڈ احمدپورشرقیہ)جبکہ باب المدینہ کراچی کی بابر مارکیٹ اور صرافہ بازار میں گولڈکے  تاجروں سے بھی ملاقاتوں کا سلسلہ رہا۔ دورانِ ملاقات ان تاجران کو ٹیلی تھون، ہفتہ وار مدنی مذاکرے اور باب المدینہ کراچی میں مجلسِ تاجران کےتحت ہونے والے سنّتوں بھرے اجتماع میں شرکت کی دعوت دی گئی۔